زندگی معمول پر آنے لگی، پنجاب میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح صفر اعشاریہ پانچ فیصد تک آ گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت کےمطابق پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 25661 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 129 ٹیسٹ مثبت آئے اور اس طرح صوبے میں مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق […]

سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کی فیملی کو بڑا ریلیف دے دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نےپیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر سندھ اسمبلی شرجیلانعام میمن کی فیملی کو بڑا ریلیف دے دیا اور نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔صدف […]

کراچی میں آج آندھی کے ساتھ بارش ہو گی، سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کہاں کہاں ہو گی؟ جانیئے

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج آندھی کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر […]

بینک سے بینک تک رقم ٹرانسفر کرنے میں کتنی کٹوتی ہو گی؟ اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کی ڈپٹی گورنرسیما کامل نے کہاہے کہ کورونا سے پہلے کوئی بینک رقم منتقلی پر 100 روپے اورکوئی 400 روپے تک لیتا تھا لیکن کورونا کے دوران آن لائن رقم منتقلی پر چارجز ختم کردیے تھے تاہم کورونا […]

سردار عتیق احمد خان آج 18 جون سے اپنے حلقہ انتخاب غربی باغ کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان آج 18 جون بروز جمعہ تین دن کے لیے اپنے حلقہ انتخاب غربی باغ میں پہنچ رہے ہیں سردار عتیق احمد خان کا شیڈول!!!!!!! 18 جون بروز جمعہ قاہد مسلم کانفرنس سردار عتیق […]

کارکنان مسلم کانفرنس الیکشن مہم کو تیزی سے جاری رکھتے ہوئے صفوں میں اتحاد قائم رکھیں، سردار عتیق احمد خان

رالپنڈی /مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس پوری قوت کے ساتھ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہے اور انشاء اللہ کامیابی […]

بیرسٹر سلطان میڈیا سیل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی کنونشن اور بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) بی ایم ٹی کے زیر اہتمام پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد گلبرگ میں بیرسٹر سلطان میڈیا سیل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پی […]

آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم

اسلام آباد(آئی این پی ) آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی،یکم جولائی سے انٹربینک فنڈز ٹرانسفر فیس کا اطلاق ہوگا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 25 ہزار روپے ماہانہ سے زائد رقم کی ٹرانسفر پر اس رقم کا اعشاریہ ایک […]

بجٹ کے ہر صفحے پر مہنگائی مہنگائی اور مہنگائی، لوگوں کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، شہباز شریف

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی افسوس ناک ہے، پوری دنیا میں غلط پیغام گیا، بجٹ کے ہر صفحے پر مہنگائی مہنگائی اور مہنگائی، لوگوں کی […]

جانبدار نہیں، تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے، جانبدار نہیں، 7 ارکان کو ویڈیوز دیکھ کر معطل کیا، ایوان کو قواعد و قانون کے مطابق چلاوں گا، قومی اسمبلی میں پیش […]

close