ہڑتال ختم، میٹرو بس سروس آج سے بحال ہو گئی

لاہور (پی این آئی  لاہور میں میٹرو بس سروس آج سے بحال ہو گئی، گزشتہ کئی روز سے اسٹاف کی ہڑتال کے باعث میٹرو بس سروس بند تھی۔ میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق شاہدرہ سے گجومتہ میٹرو بس اسٹیشن کے روٹ پر 50 […]

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر مظاہرین نے پتھراؤ کر دیا

اٹاوہ (پی این آئی) کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر مظاہرین نے پتھرائوکر ڈالا۔جسٹن ٹروڈو گذشتہ روزاپنی انتخابی مہم پر تھے کہ اس دوران مظاہرین نے ٹروڈو کی شراب خانے سے واپسی پر پتھرائو کردیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جسٹن ٹروڈو اس پتھرائو کے دوران […]

بجلی کے بلوں میں کمی، شبلی فراز نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنادی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے منگل کو میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بجلی سے چلنے والے […]

مشرف کا این آر او آئین توڑنے سے بڑا ظلم تھا، مشرف نے طاقتور کو این آر او دے دیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف کا این آر او آئین توڑنے سے بڑا ظلم تھا، مشرف نے طاقتور کو این آر او دے دیا، پیسا تو مشرف کا تھا ہی نہیں، پیسا تو قوم کا تھا، ڈکٹیٹر مشرف کے […]

مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں رکھتیں ، وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں رکھتیں ،بلاول بھٹو اور مریم نواز صرف دھاندلی کے نتیجے میں پاکستان کے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،مسلم لیگ (ن)ایک مرتبہ بھی […]

یوم پاک بحریہ 2021 کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام

کراچی (آئی این پی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ8 ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے جو کہ 1965کی جنگ کے دوران پاک بحریہ کے سرفروشوں کی قربانیوں، لازوال جذبوں اور غیر […]

نیپرا نے سیپکو پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سیپکو پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سیپکو(سکھر)میں جولائی 2019 سے نومبر 2020 تک کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کے معاملے پر نیپرا نے سیپکو پر 2 […]

او ڈی جی سی ایل نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے

کراچی(آئی این پی) او ڈی جی سی ایل نے صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے ، کمپنی یومیہ11.361 ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس ،895 بیرل خام تیل فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے […]

وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں، حکومت نے مختلف شعبوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز جاری کیے۔فنڈز سے متعلق دستاویز کے مطابق حکومت نے پی ایس ڈی پی کی مد میں 392 ارب […]

تین سال کی مختصر مدت میں برسوں کے کام نمٹائے ، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے خیبر پختونخواکے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،بین الصوبائی ہم آہنگی کے فرو غ اورصوبوں کے درمیان روابط مزیدمضبوط بنانے کے حوالے سیتبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان […]

close