کراچی (پی این آئی) ایک طرف بارش کراچی کے شہریوں کے لیے مسائل پیدا کرتی ہے، نکاسی آب کا ناقص نظام شہریوں کی زندگی کو خطرات کا شکار کرتا ہے تو دوسری جانب کے الیکٹرک کے پید اکردہ مسائل کراچی والوں کو شکار بناتے ہیں۔کراچی […]
کراچی(پی این آئی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود ہے، شہر پر کالی گھٹائیں چھا گئیں، کئی علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے گلشنِ حدید، پورٹ قاسم، کورنگی، ملیر، شارعِ فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 49افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے 04مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے 2کا تعلق مظفرآباد،1کا میرپور اور 1کا بھمبر سے ہے،133مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور557افراد کے […]
پلندری (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی کا وزیر حکومت کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حلقہ انتخاب آمد پر شاندار استقبال، کارکنان نے سردار فہیم اختر ربانی کاپلندری، ٹنگی گلہ، قلعاں، بیٹھک اعوان آباد اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی چوتھی لہر کے حوالے سے حکومت کی حکمت عملی میں مسلسل تبدیلی آ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور کچھ میں کھلے رکھنے کا اعلان ہو رہا ہے۔ اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر […]
لاہور (پی این آئی) نیب نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے تحویل میں لینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔نیب کےذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے رابعہ عمران اور علی عمران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، اثاثوں کی مکمل تفصیلات […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیوروکریٹس کو اضافی پلاٹس کی الاٹمنٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی حکومت، سی ڈی اے، سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیے،چیف جسٹس اطہر من اللہ […]
راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر موجود اٹلی کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس دوران افغانستان کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی […]
کراچی( آن لائن)کلفٹن کے ساحل پر پھنسے جہاز کوکھینچنے کیلئے کوبرا روپ کو استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔کوبرا روپ سے ایک لاکھ ٹن وزنی جہاز کھینچا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے ساحل پر پھنسے جہاز کوکھینچنے کیلئے پیرکوجہاز میں دو اینکرز لگائے […]
لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے دور اقتدار میں 7ستمبر 1974کو پارلیمنٹ کے فلور پرایک متفقہ آئینی قرار داد کے ذریعے لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو ملک کی ساتویں غیر مسلم اقلیت قرار دئے جانے کے تاریخی دن کے […]
واہ کینٹ ( آن لائن)وفاقی وزیرہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ دنیا میں دو ممالک مذہب کے نام پر معرض وجود میں آئے ایک پاکستان جو لا الہ کے نام پر قائد اعظم محمد علی جناح نے حاصل کیا اور دوسرا اسرائیل […]