واٹس ایپ پر لامحدود سٹوریج کی سہولت ختم ہونے والی ہے، گوگل ڈرائیو میں کتنی سٹوریج کا آپشن فراہم کیا جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں موبائل فون پر دوستوں کے درمیان پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بیک اپ چیٹ کے طور پر لامحدود اسٹوریج کے آپشن کو ختم کرنے کی تیاری کرلی ہے۔گوگل کی […]

مزاحیہ اداکار مالی مدد کے لیے سڑک پر ، حکومت نے تمغہ امتیاز دیا لیکن مالی مدد نہیں کی، فالج نے محتاج بنا دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے بڑے مزاحیہ اداکار جنہیں وفاقی حکومت نے تمغہ امتیاز سے نوازا مالی مشکلات کے باعث سڑک پر آ گئے ہیں۔مزاحیہ پروگرام ففٹی ففٹی میں کردار ادا کرنے والے ماجد جہانگیر فالج کے مریض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ […]

8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن ، آج آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن […]

وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی جرنیلوں سے انٹرویو کرنے کے خواہشمند ہیں، بڑے تجزیہ کار نےحیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک بڑے تجزیہ کار نے اپنے تجزیے میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس کے لیے جرنیلوں سے انٹریو کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انگریزی روزنامے “دی نیوز” میں شائع ہونے والی رپورٹ میںتجزیہ کار […]

موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ، ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی کو انٹرویو کے لیے بلایا گیا، پولیس نے کیا ایکشن لیا؟ افسوسناک تفصیلات آ گئیں

لاہور (پی این آئی) گوجرہ میں موٹر وے ایم فور پر ملازمت کے جھانسے پر بلائی گئی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس واقعے کی تفصیل اس طرح سے ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا […]

عثمان بزدار کا جیلوں کیلئے 8.5 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جیل کے 127 سالہ پرانے قانون کو تبدیل کیا جائے گا، قیدی قابل نفرت نہیں ہوتے ان کا جرم قابل نفرت ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کوٹ لکھپت جیل میں تقریب […]

قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا موبائل سگنلز، ٹیکسز، صارفین کو درپیش مشکلات پر الگ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آبا د (آئی این پی)قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے موبائل سگنلز، ٹیکسز، صارفین کو درپیش مشکلات پر الگ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس پا رلیمنٹ ہا وس میں چیئرپرسن کشور زہرہ کی زیر صدارت ہو ا […]

فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک

برازیلیا(آئی این پی)ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں کرسچیانو رونالڈو نے لیگز مبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی۔گروپ اے میں پرتگال نے لیگزمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کی جس میں کرسچیانو رونالڈ نے ہیٹ ٹرک کی۔دوسرے میچ میں انگلینڈ اور ہنگری […]

وزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ نے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے یکطرفہ فیصلے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس یکطرفہ فیصلے سے دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

close