بیجنگ (شِنہوا)چین ملک کی 75 مرکزی ایجنسیوں اور 23 اداروں کے لئے 31ہزار200سرکاری ملازمین کو بھرتی کرے گا، جنہیں 2022 کے سرکاری ملازمین کی انٹیک سے براہ راست منسلک کیا جائے گا۔سول سروس کے ریاستی انتظامی ادارے نے جمعرات کو اس بات کا اعلان کرتے […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر خان،مسلم لیگ (ن)کے پرویز ملک اور عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ لیگی ارکان خواجہ سعد رفیق اور خواجہ محمد آصف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]
پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبر پختونخوا میں 1300سے 2500سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی گئی ، صوبائی محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ ماہ سے گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی مشترکہ قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔قرار داد میںکہاگیا کہ یہ ایوان محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان مرحوم ڈاکٹر […]
اسلام آباد(آئی این پی )بلوچستان میں تحریک عدم استحکام کا سامنا کرنے والے وزیراعلی جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ایک بار پھر مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے سرجیکل سٹرائیکس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ کا بیان آر ایس ایس نظریہ کی عکاسی اور سیاسی مصلحت کو ظاہر کرتا ہے، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان پاکستان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے،پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو مہنگائی کا احساس ہے، […]
نیو یارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے کی صورت حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے، تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ […]
راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان چین اسٹریٹجک شراکت داری اور دفاعی تعاون خطے میں استحکام کا باعث ہے، ہائی ٹیک سسٹم کی شمولیت پاکستان کے ایئر ڈیفنس کو ابھرتے ہوئے خطرے کے منظر نامے میں ناقابل تسخیر بنا […]
راولپنڈی (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ایک اور تعلیم دوست اقدام ،راولپنڈی کے وقار النسا کالج برائے خواتین کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ، آج جمعہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار باقاعدہ وقارالنسا کالج کو یونیورسٹی درجہ ملنے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور جرمنی کے مابین دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پبلک ڈپلومیسی کی اہمیت ، ثقافتی تبادلے اور لوگوں کے درمیان روابط کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ […]