آزاد کشمیر الیکشن میں 2 نوجوانوں کا قتل، چوہدری یسین کی گرفتاری انتقامی کاروائی کا نتیجہ ہے، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے مذمت کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے سابق صدر اور قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے صدر اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری محمد یسین کی گرفتاری انتقامی کاروائی کا نتیجہ […]

آزاد کشمیر الیکشن میں دو نوجوانوں کی ہلاکت، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین نے گرفتاری دے دی

کوٹلی (پی این آئی) 25 جولائی کے عام انتخابات کے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 میں دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے تھے ۔ جن کی ایف آئی آر میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین […]

پستول کی گولیوں کے ساتھ ایک کروڑ بھتے کی پرچی، تاجروں میں دہشت پھیلانے والا ملزم دھر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) پستول کی گولیوں کے ساتھ ایک کروڑ کے بھتے کی پرچی بھیجنے والا دہشت گرد پکڑا گیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ شہرکے علاقے پاکستان […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا پراسیس شروع ہو چکا ہے، وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے،فواد چوہدری کا ٹویٹ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ‏وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے DG ISI کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میںچوہدری فواد حسین نے کہا کہ […]

امریکہ سے ماضی جیسے تعلقات کی امید لگانا حقیقت پسندی نہیں، اب شاید ہمارے امریکہ سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے، امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید کا انکشاف

واشنگٹن متعین پاکستانی سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکہ سے ماضی جیسے تعلقات کی امید لگانا حقیقت پسندی نہیں، اب شاید ہمارے امریکہ سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔ ایک میڈیا انٹرویو میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے […]

چینی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ، چینی کی قیمت فی کلو 80 روپے یا اس بھی کم ہو جائے گی، بڑے حکومتی ذمہ دار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) چینی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہو جائیں گی،عام عوام کے لیے چینی کی فی کلو قیمت 80 روپے یا اس بھی کم ہو جائے گی،بڑے حکومتی ذمہ دار نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی […]

ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ڈالر 171 روپے 12 پیسے کا ہوگیا

کراچی(آئی این پی ) انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ڈالر 171 روپے 12 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روزاسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز ہی انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد انٹر […]

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی […]

پنجاب حکومت نے اپنی نااہلی کی بدولت عوام کی جان کو داو پر لگا دیا ہے

لاہور (آئی این پی ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنی نااہلی اور تساہل کی بدولت عوام کی جان کو داو پر لگا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے ڈینگی وائرس […]

16سالہ ایمی ہنٹر انٹرنیشنل سنچری بنانے والی کم عمر ترین کرکٹر بن گئیں

ہرارے(آئی این پی) ایمی ہنٹر انٹرنیشنل سنچری بنانے دنیا کی کم عمر ترین کرکٹر بن گئیں۔بیلفاسٹ سے تعلق رکھنے والی 16سالہ ایمی ہنٹر نے زمبابوے کے خلاف پیر کو ناقابل شکست 121 رنز بناکر ٹیم کا ٹوٹل 3وکٹ پر 312تک پہنچایا، اس عمدہ اننگز کے […]

انگلش ٹیم کا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا

مانچسٹر(آئی این پی)برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں کرکٹ سے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر و ڈائریکٹر ٹریڈ […]

close