مہنگائی گزشتہ حکومتوں کا دیا ہوا تحفہ ،ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا،شاہ محمود قریشی

ملتان (آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہنگائی گزشتہ حکومتوں کا دیا ہوا تحفہ ہے ،ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا ، گزشتہ 30 سال میں پی پی اور ن لیگ […]

بل گیٹس کی بیٹی نے شادی کرلی،وہ نوجوان کون ہے ؟کیسا ہے؟اس کا تعلق کہاں سے ہے؟

واشنگٹن (آن لائن )مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر نے اپنے مصری منگیتر نائل نصر سے شادی کرلی ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ایک خفیہ مسلم تقریب اور پھر 16 اکتوبر […]

شدید بارشیں: آٹھ افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

نئی دہلی (آن لائن )جنوبی بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ ہفتے کو شروع ہونے والی مسلسل بارشیں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ بنیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق متاثرین کی مدد […]

خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آ میز مناظر

مکہ مکرمہ (آن لائن ) سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پْرنور موقع پر رقت […]

بلاول بھٹو بھی مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بول پڑے۔اہم اعلان کر دیا

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان فوج اور آئی ایس آئی کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی حکومت کو ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانے دے گی جو آئین کے خلاف […]

سندھ کے عوام نے فیصلہ دیدیا عمران خان نہ کھپے ، نہ کھپے ، ،نہ کھپے ، قائدین پیپلز پارٹی

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین نے باغ جناح جلسے کو وفاقی حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نے فیصلہ دے دیا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان نہ کھپے ، نہ کھپے ، ،نہ کھپے ، […]

کراچی پولیس کی کارروائیاں، گزشتہ ہفتے مجموعی طور پرکتنے ملزمان کو گرفتار کیا گیا

کراچی(آن لائن)کراچی پولیس کی شہر میں جرائم کی روک تھام کیلئے اسٹریٹ کرمنلز منشیات فروشوں اور مفرور ملزمان کیخلاف کامیاب کارروائیاں۔ ترجام کراچی پولیس کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کراچی کے ایسٹ، ویسٹ اور ساوتھ زونز میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر […]

سلیکٹڈ حکومت نے اپنی نااہلی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی معیشت کو خطرناک حد تک تباہ کردیا ہے

کوئٹہ (آن لائن )پشتونخواملی عوامی پارٹی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے اپنی نااہلی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی معیشت کو خطرناک حد تک تباہ کردیا ہے ،ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ کر مہنگائی اور بیروزگاری کی بدترین صورتحال […]

صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف پی ایف یو جے اور آر آئی یو جے کے زیر اہتمام قومی جرنلسٹس کنونشن کب منعقدہوگا؟

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں میڈیا ورکرز کی جبری […]

صحا فیوں ،فوٹوگرافرز اور میڈیا ورکرز کو صحت انصاف کارڈ اور ہاؤسنگ سکیم میں شامل کرنے جارہے ہیں

اسلام آباد(آن لائن )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر سہیل ملک، سیکریٹری جنرل جاوید قریشی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے تہینیتی پیغام میں وزیر مملکت نے کہا فوٹو جرنلسٹس کا […]

وزیراعظم عمران خان 24اکتوبر کو کہاںجائیں گے؟بڑی خبر

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان متوقع طور پر 24اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے، وزیراعظم کومڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹومیں شرکت کی دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی ہے،وزیراعظم کا سعودی عرب کا متوقع دورہ 3روزہ ہو […]

close