واشنگٹن (آن لائن )کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ’مائیکرو سافٹ‘ نے اپنی پروفیشنل مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’لنکڈن‘ کو دنیا کے سب سے بڑے چین میں بند کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی نے اپنی بلاگ پوسٹ میں تصدیق کی کہ رواں […]
کراچی(آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں اساتذہ کی بھرتی پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے تجویز دی ہے کہ خواتین کو پاسنگ مارکس میں مزید رعایت دی جائے جس کے بعد خواتین کے پاسنگ مارکس کی حد 40اسکور تک […]
اسلام آباد،لاہور(آن لائن ) پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرائیوں میں ازخود اضافہ کر دیا ۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایہ 15 سے بڑھا کر 20 روپے کردیا گیا ہے جب کہ اندرون […]
جڑانوالہ (آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ سالانہ2021ئکے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب چیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین کی زیرصدارت منعقد ہوئی جس میں کنٹرولر […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مہنگائی کے طوفان، حکومت کی ناکامی اور نااہلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی، اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کو مسترد کرتے ہیں ،حکومت مکمل طور […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر شیئر کی جس میں لکھا کہ قائد نواز شریف نے ماسک پہنا ہوا جبکہ ان کے گرد […]
ہرنائی(آئی این پی )بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی و گردو نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ تھانوں کے اسٹیشن ہاس آفیسر (ایس ایچ او) کیلئے کم از کم بی اے پاس ہونے کی قانون سازی کررہے ہیں۔ہفتہ کوکراچی میں تقریب سے خطاب میں فروغ نسیم کا کہنا […]
اسلام آباد(آئی این پی)کوویکس پروگرام کے تحت امریکی کورونا ویکسین فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مل کر امریکا اور پاکستان میں کورونا وبا کو شکست دیں گے۔علاوہ ازیں ملک میں آج کورونا مثبت کیسز کی […]
فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر دا خلہ شیخ رشید کی پیش گو ئیاں سچ ثا بت ہونا شروع ہو گئیں ،فیصل آباد پی ڈی ایم کے جلسہ میں مرکزی صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف ،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عدم شرکت ،نو […]
سرگودھا (آئی این پی) ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے۔سرگودھا کے کمشنر فرخ مسعود کا کہنا ہے کہ 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔کمیٹی 24 گھنٹے […]