اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف اب قوم کوگھروں سے نکلنا ہو گا، قوم سے اپیل ہے مظاہروں اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کریں، […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تبدیلی نہیں تباہی لے کر آئے ہیں ، عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، خان صاحب نے […]
ایمسٹرڈیم (آئی این پی)نیدرلینڈز میں نجی کمپنیوں کے ذریعے مساجد کی خفیہ تحقیقات کا انکشاف ہوا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق انتہاپسندی اور داعش سے منسلک مبینہ خطرات پر قابو پانے کے لیے مساجدکے امام سمیت دیگر عملے اور مسلمان کمیونٹی کے سرکردہ افراد کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،پیپلزپارٹی کا کراچی کے باغ جناح میں جلسہ آج ہوگا جس کے لیے پنڈال سجا دیا گیا ہے اور کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔پی پی پی سندھ کے صدر […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ حسینہ کترینہ کیف کے قریبی دوست اور اداکار وکی کوشل کی منگنی کی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ وکہ کوشل نے اپنی اور کترینہ کی منگنی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نےکہا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافے کو لیکر ایسے پروپیگنڈا ہو رہا ہے جیسے ہم کوئی دنیا سے کسی علیحدہ سیارے پر ہیں۔۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) کورونا وباء کا دباؤ قابو میں آتے ہی بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں لگائی گئی پابندیاں ختم کت دی ہیں۔ اب بیت اللہ شرہف کا طواف اور سعی معمول کے انداز میں ادا کیا جائے گا۔ اس حوالے […]
فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے رہنمائوں ہم پاکستان کے قومی ادروں کے خلاف نہیں، 1973کے متفقہ آئین میں واضح ہے کہ کس ادارے نے کیا کر نا ہے تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں اختیارات سے […]
کوئٹہ (آن لائن )پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ایک دوسرے بزورطاقت اقتدار چھیننے کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا،ہمارے عقل کاامتحان ہے ایک اور جنگ ہمارے اوپرمسلط کی جارہی ہے ،لوگ بڑی بے شرمی سے کہتے ہیں کہ پشتون افغان […]
ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ کے باعث پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ہفتہ کے روز ملتان میں وزیر خارجہ شاہ محمود […]