حمزہ شہباز کی عوام سے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کی اپیل

لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے،سابق حکومت نے دن رات محنت کرکے ڈینگی کو کنٹرول کیا تھا۔عدالت سے پیشی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے حمزہ […]

پی ٹی آئی جتنی دیر اقتدا میں رہے گی اکانومی اور تباہ ہوگی

لاہور (آئی این پی ) اکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ جتنے عرصے موجودہ حکومت اقتدار میں رہے گی،ملکی معیشت تباہ ہوگی۔ پیر کو احتساب عدالت لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن […]

حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ وریونیو مقررکردیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ وریونیومقررکر تے ہوئے وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے شوکت ترین کی بطور مشیر خزانہ تعیناتی کردی ہے، […]

ملک میں 11 شہروں میں کررونا کیسز کی شرح صفر ہوگئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں 11 شہروں میں کررونا کیسز کی شرح صفر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق میرپور، مظفرآباد، دیا میر ، گلگت ، اسکردو میں شرح صفر ریکارڈ کی گئی جبکہ گجرانوالہ ،گجرات ، جہلم ،سرگودھا میں بھی شرح صفر […]

پولیو ویکسینیشن کیخلاف درخواست مسترد، سندھ ہائیکورٹ نے25 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے انسداد پولیو مہم کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ پولیو ویکسی نیشن کے خلاف امیر جہاں عرف بسمہ نورین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے […]

لوگوں نے گھروں میں شیررکھ لئے ہیں،ایف بی آربتائے یہ کیسے امپورٹ ہوئے؟ہائیکورٹ

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف بی آر سے جواب طلب کیا ہے کہ لوگوں نے گھروں میں بیرون ملک سے شیر منگواکر کیسے پال لئے ہیں۔ پیرکو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ناپید نسل کے جانوروں کی درآمد […]

اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ملک بھر سے طلباء و طالبات کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں […]

بختاور بھٹو نے اپنے نومولود بیٹے کا نام مرحوم ماموں اور دادا کے نام پر رکھ دیا

دبئی(آئی ا ین پی ) بختاور بھٹو اور ان کے شوہر نے اپنے نومولود بچے کا نام اپنے مرحوم دادا اور ماموں کے نام سے رکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی ا ین پی ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2.06 روپے کے اضافے سے ڈالر کے قیمت 173.24 روپے کے ساتھ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی […]

نااہلوں کو نہ عوام سے مطلب ہے نہ مہنگائی سے

اسلام آ باد (آئی این پی ) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہلوں کو نہ عوام سے مطلب ہے نہ مہنگائی سے، مریم اورنگزیب جیسے درباریوں کو معیشت کی الف ب نہیں پتہ ، خوشامد اور چاپلوس درباریوں […]

نور مقدم قتل کیس ،سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ ضمانت منظور کر لی

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت بی بی کی ضمانت دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی جبکہ ملزم کے والد ذاکر جعفر کی ضمانت […]

close