حافظ آباد‘ ٹاہلی گورایہ میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے نواحی قصبہ ٹاہلی گورایہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خوبرو نوجوان کو قتل کردیا جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی ولد احمد علی گورایہ جس کی چند ہفتے بعد شادی تھی اور گھر […]

اٹک پولیس ، انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 9 افسروں کو رینک لگا دئیے گئے، کون کون شامل ہے؟

حسن ابدال( آئی این پی)اٹک پولیس کے سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 9افسران کو انسپکٹر کے رینک لگا دئیے گئے۔ ڈی پی او اٹک اور ایس پی انوسٹیگیشن اٹک نے ترقی پانے والوں کو رینک لگائے۔تمام پولیس افسران عوامی خدمت […]

عوام کے لیے ایک اچھی خبر، یوٹیلیٹی سٹورز نے پریمیئم گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی دباؤ اور احتجاج کام کر گیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے پریمیئم گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان […]

رائیونڈ، سالانہ تبلیغی اجتماع کیلئے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا،کون کون سی فورس شامل؟ کس کے ذمے کیا ڈیوٹی ہو گی؟

رائیونڈ( آئی این پی) سالانہ تبلیغی اجتماع کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا رائیونڈ اجتماع گاہ دورہ، ی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اجتماع گاہ میں سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا،سی […]

کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے قتل میں ملوث خاتون گرفتارکر لی گئی

کراچی (آئی این پی)کراچی میں کچھ روز قبل قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائیریکٹر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اورنگی ٹاؤن میں 25 اکتوبر کو قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مصباح الاسلام کے […]

کراچی، جعلی شناختی کارڈ پر موبائل سم نکالنے والا گروہ پکڑا گیا،گروہ میں کون کون شامل ہے؟ سمیں کس مقصد کیلئے استعمال کرتے تھے؟

کراچی(آئی این پی) ایف آئی اے سائبرکرائم نے جعلی شناختی کارڈ پرموبائل سم نکالنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، یہ گروہ تھرپارکر سے کراچی تک نیٹ ورک چلارہا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈپرسم نکالنے والے گروہ […]

خودکشی قرار دیکر دفن کی گئی خاتون کی موت کا معمہ حل ہو گیا،مقتولہ خاتون کے شوہر، دیور اور جیٹھ سمیت 7 افراد گرفتار کر لیے گئے

کراچی(آئی این پی)پیرآباد پولیس نے خودکشی قرار دے کر دفن کی گئی خاتون کے قتل کے شبے میں 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمان میں خاتون کا شوہر، دیور اور جیٹھ شامل ہیں۔ پیرآباد پولیس نے اسلامیہ کالونی ایک نمبر پر کارروائی کرتے […]

نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے 4 کمپنیاں میدان میں آ گئیں،صرف ایک کمپنی نے ٹاور کوبارود سے گرانے کیلئے پیشکش کردی

کراچی(آئی این پی) سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں چار کمپنیاں نسلہ ٹاور گرانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے چار میں سے صرف ایک کمپنی نے دھماکا خیز مواد استعمال کرنے کی پیشکش کی ہے جو […]

وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب میں کیا کہیں گے؟ فواد چوہدری نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب میں کیا کہنے والے ہیں؟ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اشارہ دے دیا ہے، اپنے ٹویٹرپیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ‏عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی […]

ایک ملک جہاں کورونا پھر بڑھنے گا، ماسک لازمی قرار دے دیا گیا، ویکسی نیشن کارڈ دکھانابھی ضروری

ایمسٹرڈیم (پی این آئی) تمام تر احتیاط اور ویکسی نیشن کے باوجود نیدرلینڈز میں بڑھتے کورونا کیسز پر قاپو پانے کے لیے ماسک کی پابندی دوبارہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے نیدرلینڈ کےوزیراعظم مارک روتھ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز پر […]

ڈیڑھ کلو ہیروئن پکڑی گئی، بڑے ائر پورٹ سے مسافر منشیات لے کر کہاں جا رہا تھا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی سے خلیجی ملک بحرین جانے والی گلف ائر کی پرواز پر ڈیڑھ کلو ہیروئن لے جانے کی کوشش سرکاری ایجنسیوں نے ناکام بنا دی، اس حوالے سے کراچی ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس اور ایئرپورٹس سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کی۔ […]

close