لاگوس (پی این آئی) افریقی ملک نائیجریا کے دارالحکومت لاگوس میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ملبے کے نیچے دب کر ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔اس حادثے کے حوالے سے غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ افریقی ملک نائیجیریا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) معتبر صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی کا کہنا ہے کہ مذہبی تنظیم سے طے پانے والے حکومتی معاہدے کو وزیر اعظم عمران خان عوام میں زیر بحث نہیں لانا چاہتے۔ اپنی تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں انصار عباسی نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) حکومت اور مذہبی تنظیم کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی دستاویزات کو عام نہیں کیا گیا اور ان کو ابھی تک خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ اس حوالے سےوزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ […]
کوئٹہ(آئی این پی) وزیر اعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں بند سزا یافتہ قیدیوں کے لیے دو ماہ کی خصوصی معافی کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں خاران کے علاقے چیف چوک میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا جو موٹر سائکل میں نصب تھا، دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے بیرون ملک دورے سے مسئلہ کشمیر پر دو سال سے طاری جمود توڑ دیا ہے انٹرنیشنل کمیونٹی مسئلہ کشمیر کا فوری حل چاہتی ہے۔ میں گزشتہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں سیاحت کا وسیع پوٹینشل موجود ہے جسے بروئے کار لا کر ریاستی آمدن میں اضافہ اور مقامی سطح پر روزگار فراہم کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان […]
سکھر( آئی این پی)سکھر میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں عروج پر،کاروباری مراکز میں اقلیتی برادری کا رش بڑھ گیا، مندروں میں خصوصی پوچا پاٹ کے انتظامات، یہ تہوار رام چندر کے چودہ سال بنواس کاٹنے کی خوشی میں منا تے […]
کراچی(آئی این پی)برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد معروف قانون داں،کیو سی بیرسٹر صبغت اللہ قادری لندن میں انتقال کر گئے،مرحوم کینسر کے باعث کافی عرصے سے علیل تھے اور ان کی کیمو تھراپی کی جارہی تھی،مرحوم کو اس سے قبل فالج کا اٹیک بھی ہوا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہے،اور ڈیلرز کے کمیشن میں طے شدہ اضافہ گزشتہ 17برس سے نہیں کیا جارہا ہے، حکومت کے ساتھ 3نومبر […]
کراچی(آئی این پی) سٹیٹ بینک نے صارفین اور عوام کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے،کسی دوسرے بینک پر سائبر حملے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نیشنل بینک کے نظام پر سائبر حملے کے بعد ملک میں افواہوں کا بازار […]