لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دو ہزار سے زائد کارکنوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کی رہائی کا معاملہ فی الحال زیر غور ہے اور اس پر کوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے امریکہ میں نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کے لیے قرعہ سابق سیکرٹری خارجہ اورسابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے نام نکلا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسعود خان کو […]
کراچی (پی این آئی) یورپ کے اہم اور بڑے ملک برطانیہ سے شائع ہونے والے ایک معروف طبی تحقیقی جریدے ’’بی ایم جے‘‘ نے ایک چشم کشارپورٹ شائع کی ہے جس میں کورونا کی فائزر ویکسین کے تیسرے ٹرائل کے دوران کی جانے والی فاش […]
راولپنڈی(آئی این پی) منیجنر پتریاٹہ چیئر لفٹ محمد اعجاز بٹ نے مری میں آنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ مری میں موسم سرد ہو چکا ہے اور یہاں پر آنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم ملبوسات کا اہتمام کر کے آئیں اور اپنے بچوں […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) چیئر پرسن نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں محترمہ نیلو فر بختیار نے وفد کے ہمراہ بدھ کے روز مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ کا دورہ کیا۔ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ کوثر تقدیس گیلانی، چیئرمین وویمن کمیشن تہمینہ صادق خان ودیگر بھی ان کے ہمراہ […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 02 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے1کا تعلق مظفرآباد اور 1کا پونچھ سے ہے، 5مریض صحتیاب ہوئے ہیں او232افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک316313افرادکے کورونا […]
پلندری(پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پلندری میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں گزشتہ روز برطانیہ اور یورپ کے دورے سے واپس آیا ہوں اور آتے ساتھ ہی غازیوں اور شہیدوں کی دھرتی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے حالیہ آرڈیننس کی روشنی میں امیدواران کی سلیکشن کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ ماہ مشتہر ہونے والے […]
خضدار(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں کی جانب سے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف خضدار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی جامعہ مسجد خضدار سیشروع ہو ئی جس کے شرکا ء نے شہر کے مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور پھر […]
اوتھل(آئی این پی) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا کہ ضلع لسبیلہ میں بغیر لائسنس پر پرندوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر عوامی شکایات اور رشوت ستانی کو ختم کرنے کیلئے تھانوں کی نگرانی شروع کردی گئی ، وفاقی دارلحکومت میں تھانوں کی براہ راست نگرانی کے لئے جدید ترین ڈیجیٹل سسٹم نصب کردیا گیا۔ڈیجیٹل کنٹرول روم […]