ڈیرہ بگٹی (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے پھیلاوغ میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے لیویزاہلکار سمیت 2 افراد جا ن کی با زی ہا ر گئے ہیں۔ لیویزذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پھیلاوغ میں مسلح […]
خضدار(آئی این پی) خضدار میں راہزنی کا سلسلہ برقرار،شہری کو ملزمان نے تنخواہ اور موبائل سے محروم کردیا گیا۔ تفصیلات کے جمعرات کی شام کو خضدار میں ٹان شپ کے ایریا میں پرائیوٹ ملازمت کرنے والے شہری محمد اسماعیل سے اسلحہ کے زور پر ملزمان […]
چاغی(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا، اپوزیشن نے جام کمال حکومت کو گرانے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر عدلیہ میں ہائی کورٹ کے ججز کی اسامیاں پر کرنے پر مشاورت شروع کر دی گئی۔ اس سلسلے میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے دونوں چیف جسٹس صاحبان چیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں کے زیرا ہتمام خواتین پر تشدد کے خاتمہ کے حوالہ سے سولہ روزہ مہم کے سلسلہ میں دارلحکومت مظفرآباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں چیئرپرسن نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں محترمہ نیلو فر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیرا عظم سیکرٹریٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی کھلی کچہری لگا کر عوامی مسائل سنے۔ وزیراعظم نے فرداََ فرداََ سائلین سے دوستانہ ماحول میں گفتگو کی۔چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت رابطہ کونسل برائے لوکل گونمنٹ و دیہی ترقی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اعجاز احمد خان، سیکرٹری محکمہ ترقیات و دیگر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سینئروزیر سردار تنویر الیاس کی ملاقات۔ اس موقع پر سپیکرقانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق بھی موجود تھے۔ملاقات میں سیاسی اور حکومتی امور زیر غور لائے گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم اور مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی […]
لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا،عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، اسٹیبلمشنٹ سے کس کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں مجھے علم نہیں ہے، ریلوے موج کی […]
کراچی (آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ان کی بیٹیوں کے اکائونٹ کی افواہوں کی تردید کردی ہے،مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بیٹی کے نام سے منسوب جعلی ٹوئٹر اکانٹ […]