دکی(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دھماکے سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ہیں۔ مائنز ریسکیو انسپکٹر محمد صابر کاکڑ کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ایک کان کن جاں بحق جبکہ چار […]
تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بسنے والے ہمارے لوگ دلیر، بہادر اور جرات مند ہیں جو پاک فوج کے شانہ بشانہ قربانیاں دے رہے ہیں، جب تک مقبوضہ کشمیر […]
مظفرآباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کےضلع مظفرآباد میں بھی 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کا افتتاح گزشتہ روز ممبر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام یہ مہم […]
کوٹلی (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پی ٹی آئی ضلع کوٹلی کے عہدیداران نے ملاقات کی اور کوٹلی کے تمام مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے پارٹی کارکنان کی تجاویز کو بھی سنا اور کہا […]
مظفرآباد/نوسیری (پی آئی ڈی) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور شیر علی ارباب اور رکن سی پیک کمیٹی نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک نے وفد کے ہمراہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نوسیری سائیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر واپڈا حکام اور […]
کوٹلی(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی سابق وزیراعظم و صدر سردار سکندر حیات مرحوم کی رہائشگاہ آمد۔ سردار سکندر حیات مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے سردار سکندر حیات کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میںایک کا تعلق میرپوراور ایک کابھمبرسے ہے، 3مریض صحتیاب ہوئے اور174افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک318323افرادکے کورونا وائرس […]
پاکستان تحریک انصاف نے اگست 2018ء میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی تو کچھ ہی ہفتوں میں بد انتظامی اور مہنگائی بڑھنے کے آثار نظر آنے لگے۔ دو ماہ بعد وزیراعظم عمران خان نے میڈیا پرسنز کے ساتھ نشست رکھنے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ […]
لاہور (پی این آئی) دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لھاظ سے لاہور کے دوسرے نمبر پر آنے کے بعد اب پاکستان اور ایک اور بڑا شہر پاکستان بھر میں پہلے نمبر پر ڈیکلیئر کر دیا گیا ہے۔ ائر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گذشتہ 24 […]
کراچی (پی این آئی) تفتیشی حکام کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی ٹیم نے جیو نیوز کی ٹیم کی موجودگی میں کنویں سے مقتول کے کپڑے اور موبائل فون نکال لیا ہے۔اس حوالے سے […]
سرگودہا (پی این آئی) سرگودہا کےے کسانوں میں بھاری بھرکم چمگادڑوں نےپریشانی پھیلا دی ہے۔ یہ کئی کلو وزنی چمگادڑیں سرگودھا میں پھلوں کے باغات پر قابض ہو گئی ہیں، جس سے امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔میڈیا […]