کراچی (پی این آئی) سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ کراچی میں اپوزیشن کے احتجاج میں شہباز شریف اور مریم نواز نے کیوں شرکت نہیں کی؟ مسلم لیگ نواز سے سینئر لیڈروں میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی موجود تھے۔اس صورتحال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ تبدیلی کے آثار واضح دکھائی دینے لگے ہیں۔ سینئر صحافی فاروق اقدس نے اپنے اخبار میں لکھے جانے والے تجزیے میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی […]
ضلع خیبر(آئی این پی)12واں وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر ضلع خیبر لنڈیکوتل مچینی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والی 12واں وینٹیج کار ریلی جوکہ 40گاڑیوں پر مشتمل تھی ضلع خیبر جمرود باب خیبر سے گزر […]
پشاور(آ ئی این پی)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے جہانزیب کالج کے لئے نیو کیمپس کا افتتاح کردیا، بلڈنگ میں ایف ایس سی مورننگ شفٹ کلاسز کا اجراء پیر سے ہوگا، نیو کیمپس کی تعمیر پر 26.82 ملین روپے لاگت آئی ہے چیئرمین ڈیڈیک […]
پشاور(آ ئی این پی) صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح بنوں میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم 15 نومبر سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگی۔مہم کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں شبیر خان، ایڈیشنل ایس پی پولیس بنوں، اسسٹنٹ کمشنر بنوں ڈاکٹر […]
حافظ آباد(آئی این پی)محکمہ زکوٰۃ وعشر کے فیلڈ کلرکس نے قلم چھوڑ ہڑتال کرکے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران فیلڈ کلرکوں نے نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ قلیل اجرت پر انکے لئے اپنے گھروں کا چولہا جلانا محال ہوچکا ہے۔ […]
چکوال(آئی این پی)علاقہ ونہار کے قصبہ نیلہ واہن میں تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ چوتھے نوجوان کو ریسکیو1122نے تشویشناک حالت میں نکال لیا۔لاہور کے چار جوان تفریح کی غرض سے نیلا واہن کی جھیل پرپہنچے جن میں کاشف ولد عاصف لاہور عمر37سال، […]
چنیوٹ(آئی این پی) سردی کی شدت میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں بحال سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عو ام کی پہنچ سے دورتفصیل کے مطا بق شہر اور گرد نوا ح میں موسم سرما نے اپنی آمد کا بگل بجا دیا شردی کی شدت […]
کراچی(آئی این پی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر نگہت فاطمہ نے گزشتہ روز کالجوں کے دورے کے موقع طلباء وطالبات سے ملاقات کی جس میں میٹرک کے امتحانات میں ہونے والی بدعنوانی اور نتائج میں ردو بدل نقل مافیا کی کرپشن اور حکومتی […]
کراچی(آئی این پی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ آنے والے ہر انتخابات میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی۔ سندھ باب الاسلام ہے جو دعوت و عظیمت کی ایک مثال ہے۔سندھ میں راہ […]
دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دکی کا رہائشی ن وجوان عبدالمالک کو 4دن قبل ناک سے خون بہنے اور طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال پہنچایا گیا اور بعد ازاں اسے […]