گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف انوکھا احتجاج، سر پرچولہا، گلے میں توا اور ہاتھوں میں اگربتیاں اٹھا کر سڑکوں پر مارچ

سکھر(آئی این پی)گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف سکھرمیں شہری کا ساتھیوں سمیت انوکھا احتجاج،سر پر چولہا اٹھالیا،گلے میں توا اور ہاتھوں میں اگربتیاں اٹھا کر شہر کی سڑکوں پر مارچ،عمران خان اقتدارچھوڑ دیں،شہری کی وزیر اعظم سے اپیل۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے […]

موٹروے پران فٹ گاڑیوں کا 18 نومبر سے داخلہ بند، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا اعلامیہ

فیصل آباد (آئی این پی) موٹروے پران فٹ گاڑیوں کا داخلہ 18 نومبر سے بند، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے اعلامیہ جاری تفصیل کے مطا بق 18 نومبر تک گاڑیوں کو بریف کریں گے اس کے بعد ان فٹ گاڑیاں کسی […]

مانسہرہ اور مظفر آباد میں سعودی حکومت کی تعمیر کردہ مساجد پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب

اسلام آباد (پی این آئی) مذہبی امور کے وفاقی وزیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی سعودی عرب کے ساتھ تاریخی ،ثقافتی ، مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کو دنیا بھر میں خوبصورت مساجد بنانے […]

عدم استحکام سے جان کب چھوٹے گی؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ملک دہائیوں سے مسلسل بحرانوں کے گرداب میں ہے۔ الیکشن ہوتاہے تو حزب اختلاف حکومت کو نہ چلنے دینے کا عہد کرتی ہے۔الیکشن کے نتائج تسلیم نہیں کیے جاتے۔ الیکشن کے نظام کو شفاف اور قابل قبول بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو گروہی […]

کارکنوں کو عزت ملے گی، ان کے تحفظات دور کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کوووٹ دیا، یہ عمران خان کا ہی ووٹ بینک تھا جس نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے امیدواروں […]

مظفرآباد اور راولاکوٹ میں دو مزید تعلیمی بورڈ قائم کرنے کا اعلان،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا محمڈن سائنس کالج کی تقریب سے خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آبادی کے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے مظفرآباد اور راولاکوٹ میں دو مزید تعلیمی بورڈ قائم کر رہے ہیں۔ آزادکشمیر میں میڈیکل کالجز کی سیٹیں بھی بڑھائیں گے۔ تعلیم […]

آزادکشمیر میں عمران خان کے ویژن کے مطابق ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر و سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں عمران خان کے ویژن کے مطابق ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ آزادکشمیر میں گڈگورننس قائم کرتے ہوئے […]

آزاد کشمیرہائیکورٹ نے مختلف عدالتوں کو جو وینائل کورٹ کے اختیارات کی منظوری دیدی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ قانون،انصاف وپارلیمانی امور سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے تمام سیشن کورٹس، ڈسٹرکٹ کریمنل کورٹس، جوڈیشل مجسٹریٹس فرسٹ کلاس اور تحصیل فوجداری عدالتوں کو علاقائی حدود اختیار سماعت میں جو وینائل […]

آزاد کشمیر، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران میرپور میں 2شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران میرپور میں 2شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، 3مریض صحتیاب ہوئے اور123افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک 318446افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے […]

ایسا کیا ہوا کہ شاہد آفریدی نے گھر کا ٹی وی توڑ دیا؟ دلچسپ قصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

کراچی (پی این آئی) شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ایسے کھلاڑی ہیں جو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مسلسل خبروں میں رہتے ہیں۔ شاہد آفریدی کے حوالے سے ان کا ماضی کا ایک قصہ ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس […]

دولہا دلہن نے کھانے کا خرچہ فی مہمان دعوت نامے میں لکھ دیا، تحفہ ضروری نہیں لیکن بل کے پیسے ضرور لائیں

نیویارک (پی این آئی) کسی بھی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے سلامی کی توقع تو کی جاتی ہے لیکن یہ توقع کھانے کے بل کی کی باقاعدہ ڈیمانڈ کی شکل میں نہیں کی جاتی۔ لیکن دور جدید میں یہ بھی ممکن ہو گیا […]

close