فیصل آباد(آئی این پی)سردیوں میں گیس بحران پر قا بوپانے کے لیے گیس کمپنی کی انوکھی منتق نئے گیس کنکشن کے ڈیمانڈ نوٹس کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے بند منقطع کنکشن بھی بحال نہیں ہو نگے تفصیل کے مطا بق محکمہ سوئی گیس […]
نصیر آباد (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے سابق سینیٹر ہمین ہمین داس اجوانی اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی کونسل کے ممبر و تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے امیر حاجی رحمت اللہ بنگلزئی نے کہا ہے کہ آج 17 نومبر کو کوئٹہ میں […]
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سول ہسپتال کوئٹہ میں ایم آر آئی مشین کی تنصیب کے لیئے 25کروڑ روپے کے اجرا کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ نے یہ منظوری محکمہ صحت کی جانب سے بھجوائی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ […]
دکی (آئی این پی) نیو سبزی وفروٹ منڈی کے دکانوں میں غبن اور فراڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اٹھارہ دکانیں دو دو افراد کو الاٹ ہونے پر ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ نے سیکرٹری ایگریکلچر کو لیٹر لکھ دیا جس پر سیکرٹری ایگریکلچر اینڈ کوآپریٹو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر جنگلات محمد اکمل سرگالہ کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق تحریک انصاف کی […]
اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے سیاسی اور مذہبی حقوق پامال کر رہا ہے۔جنونی مودی تحریک آزادی کشمیر کو بھارتی فوج کے ذریعے کچلنا چاہتا ہے مگر اسے ناکامی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) اسپیکر آزادجموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق نے وویمن پارلیمنٹری کاکس کے زیر اہتمام آزادکشمیر میں خواتین پر تشدد کے خلاف سولہ روزہ مہم کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں پارلیمانی سیکرٹری […]
واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل نے وائس آف کشمیر میڈیا کے اشتراک سے تنازعہ جموں کشمیر کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا، کانفرنس میں سیاسی رہنماء، ماہرین ، کاروباری شخصیات اور میڈٰیا نمائندگان نے شرکت کی ۔ کانفرنس میں جموں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل منعقد ہو رہا ہے اور اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی وزیر قانون فروغ نسیم، بیرسٹر علی ظفر اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے مشاورتی ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سےذرائع کاکہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انتخابی اصلاحات پر وفاقی حکومت کی مجوزہ قانون سازی کے لیے وزراء کی طرف سے اطمینان بخش صورتحال کی پریس کانفرنس کے باوجود اتحادی جماعتیں اپنے مؤقف پر قائم ہونے پر مصر ہیں۔ مسلم لیگ ق کے ترجمان سینیٹر کامل […]
اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع کرنے کے معاملے میں عدالتی نوٹس کے باوجود سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم آج غیر حاضر رہے جبکہ ان کا بیٹا عدالت میں […]