وزیر اعظم کا کھلی کچہری میں بہادر نوجوان کو نوکری دینے کا اعلان ، علماء کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے گزشتہ دنوں گڑھی دوپٹہ میں دریا میں چھلانگ لگانے والی لڑکی کو اپنی جان پر کھیل کر بچانے والے نوجوان سید نعمان سرور نے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کھلی کچہری کے دوران ملاقات کی جس […]

وزیرا عظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں بدھ کے روز کھلی کچہری، وزیر اعظم نےسائلین کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں بدھ کے روز کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رہا۔ وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر بھر سے آئے ہوئے سائلین جن میں بزرگ اور خواتین بھی شامل تھے کی شکایات اور مسائل سنے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود آج سے آزاد کشمیر کے مختلف حلقوں کا دورہ شروع کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج جمعرات18 نومبر سے آزادکشمیر کے مختلف حلقہ انتخاب کا دورہ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں وہ اپنے آبائی حلقہ کھڑی شریف کا دورے پر 18نو مبر دن […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات، کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر اسلام آباد میں ون آن ون تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہم […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزاد کشمیر میں تعمیر و […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پیپلز پارٹی آ زادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر مل جل کر آواز بلند کریں گے نہ صرف آزادکشمیر بلکہ عالمی […]

سٹی پولیس اسٹیشن نےپراسرار انداز میںقتل ہونے والی شاہدہ کےکیس کی تفصیل جاری کر دی، تفتیش شروع، بچے نانا کے حوالے کر دیئے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹی پولیس سٹیشن مظفرآبادکے مطابق گزشتہ روز سٹی پولیس سٹیشن کی حدود میں قتل ہونے والی مقتولہ شاہدہ کے چاروں بچوں کو نانا کے حوالے کرتے ہوئے قاتل شوہر سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، پریس ریلیز میں بتایا گیا […]

آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ، کہاں کہاں پولنگ ہوں گی؟

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلہ میں امیدواران کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ حتمی فہرست کے مطابق ضلع مظفرآباد، باغ، پونچھ، حویلی، کوٹلی، میرپور، بھمبر اور راولپنڈی / اسلام آباد […]

ہم نہیں مانتے، حکومت نے قانون سازی بلڈوز کی، اپوزیشن نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا […]

غربت ، بھوک اور افلاس، امیر آدمی سے شادی کا جھانسہ، 130 خواتین کو فروخت کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) غربت اور بھوک نے افغانستا ن میں ایسی کہانیوں کو جنم دینے کا آغاز کیا ہے جو دل دہلا دینےوا لی ہیں ۔کابل میں بر سر اقتدار گروہ نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر […]

قرض کا حصول، آئی ایم ایف کی پانچوں شرائط مان لی گئیں، کیا کچھ کرنا ہو گا؟ مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ڈیل ہوجائے گی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ آئی ایم ایف نے ڈیل سے پہلے 5 پیشگی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے جن […]

close