مولانا فضل الرحمن کوئٹہ کا4روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے

کوئٹہ (آئی این پی) مولانا فضل الرحمن کوئٹہ کا4روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے جمعیت علما اسلام کے قائد اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جوکہ جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کی خصوصی دعوت پر علما کنونشن […]

حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر مل کر ریاست سیاحتی ترقی کے مربوط منصوبے پر کام کر رہی ہیں، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر شکیل قادر خان

پٹہکہ،دیولیاں (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر حکومت پارٹنر شپ کے تحت سیاحتی شعبے کی ترقی کے لئے منظم منصوبہ بندی کے تحت کام کر رہی ہیں۔حکومت […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے9منصوبے منظور کر لیے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی کی زیر صدارت رواں مالی سال کاکابینہ ترقیاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ برقیات / ہائیڈل، مواصلات، فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، صحت اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے6ارب روپے سے زائد […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا برنالہ میں تحصیل بار کی دعوت پر سول جج کی عدالت کا دورہ

برنالہ (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، ایڈھاک جج سپریم کورٹ جسٹس محمد یونس طاہر،چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ، […]

راولپنڈی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو مسئلہ کشمیر پر کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے راولپنڈی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سردار رازق خان اور سیکرٹری جنرل شاہد علی شہزاد بھٹی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع […]

اوور سیز کشمیریوں کو بھی ووٹ کا حق دلانے کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر اسمبلی سے قرارداد منظو رکرائیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب جبکہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیاہے لہذا اب آزادکشمیر کے بیرون ملک بسنے والے تارکین […]

آزاد کشمیر ، گذشتہ 24گھنٹےکے دوران 3افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 3افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سےایک کا تعلق مظفرآباداور 2کا میرپور سے ہے، 3مریض صحتیاب ہوئے اور126افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک319066افرادکے کورونا وائرس […]

آئی ایم ایف کی بیساکھی ، سنیئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

حکومت کے تمام تر اقدامات اور دعووں کے باوجود ڈالر کی اُڑان بے قابو دکھائی دے رہی ہے۔ دوست ممالک کا تعاون‘زرمبادلہ کے ذخائر اور ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے کے بلند وبانگ دعوے بھی مارکیٹ کے اضطراب کو دور کرنے میں کامیاب نہیں ہوپارہے۔حکومت نے […]

امریکی نظام انصاف، انسانی حقوق کے علمبردار میلکم میکس کا قتل، 2 مسلمان شہریوں کو 56 سال بعد بری کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی تاریخ کے بڑے قتل کیس میں ملوث مسلمان ملزمان کو نصف صدی سے زائد عرصے کے بعد انصاف ملا ہے۔ مریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس کے قتل میں ملوث دو مسلمانوں کو واقعے کے 56 برس بعد […]

چند گھنٹے کے اندر بڑے شہر میں آتشزدگی کے3 واقعات، آگ پر قابو پانے کے انتظامات ناکافی، کاروباری لوگ پریشان ہو گئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کروڑوں کی آباد کا شہر مشکلات کا مسلسل شکار ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے کراچی شہر میں آگ لگنے کے پے در پے واقعات ایک معمہ بنتے جا رہے ہیں کیونکہ شہر میں آتشزدگی کے واقعات پر قابو پانے […]

گیس کی قلت کا شاخسانہ، ملک بھر میں سی این جی سیکٹر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گیا کا بحران جاری ہے۔ بیرون ملک سے تاخیر سے اور مہنگی ترین امپورٹ کی جانے والی گیس بھی عوام تک پہنچنا مشکل ہو رہا ہے، ایسے حالات میں ملک بھر میں سی این جی سیکٹر یکم دسمبر […]

close