سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کواحتساب کی دہمکی، محلات اور پراپرٹی کا جلد حساب ہو گا، مشیر خوراک شمس لون اور مشیر قانون سہیل عباس کی پریس کانفرنس

گلگت (آئی این پی)صوبائی مشیر خوراک شمس لون اور مشیر قانون سہیل عباس نے ن لیگ کے کل کے وائیٹ پیپر کے جواب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ الرحمان سیاسی یتیم بن چکا ہے دس بندوں کا جلسہ کر دکھائیں جو محلات […]

گلگت اور سکردو میں میڈیکل کالج قائم کرنے کا منصوبہ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کامیڈیکل سنٹر گلگت کے توسیع منصوبے کی تقریب سے خطاب

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے آغا خان میڈیکل سنٹر گلگت کے توسیع منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان ہیلتھ اور میڈیکل سائنس سٹڈی کے شعبے میں […]

خضدار، ٹیچنگ ہسپتال میں 5کروڑ کی خطیر رقم کی لاگت سے جدید مشینری کی تنصیب

خضدار (آئی این پی) ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں پانچ کروڑ روپے کی خطیر رقم کی لاگت سے جدید مشینری کی تنصیب کوئٹہ کے بعد صوبے کا دوسرا شہر خضدار کا ٹیچنگ ہسپتال ہوگا جس میں جدید قسم کی مشینری دستیاب ہوگی قلات ڈویژن سے تعلق […]

قلعہ عبداللہ لیویز کی کارروائی، افغانستان سے آنے والا کرومائیٹ سے بھرا چھینا گیا ٹرالر فائرنگ کے تبادلے کے بعد برآمد کر لیا

قلعہ عبداللہ (آئی این پی) قلعہ عبداللہ لیویز نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر گذشتہ رات عبدالرحمان زئی گلستان میں کامیاب کاروائی، افغانستان سے آنے والے کرومائیٹ سے لوڈ چھینا گیا ٹرالر فائرنگ کے تبادلے کے بعد برآمد کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں […]

لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی سینئر کشمیری صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کے مسائل سے آگاہ ہے، لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کر رہے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو پونچھ یونیورسٹی کے حوالے سے بریفنگ، ادارے کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، یقین دہانی

مظفرآباد() 20 نومبر 2021صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پونچھ یونیورسٹی کو فنکشنل ہوئے کافی وقت ہو چکا ہے تو اب اس میں مزید بہتری کے لیے آگے بڑھیں۔ اسی طرح یونیورسٹی کے مختلف کیمپسز کو تکمیل کے […]

آزاد کشمیر ، گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے ایک کا تعلق پونچھ اورایک کا کوٹلی سے ہے، 2مریض صحتیاب ہوئے اور162افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک319228افرادکے […]

لاہور نے اپنا اعزاز برقرار رکھا، فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں آج پھر پہلا نمبر

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دل لاہور نے فضائی آلودگی میں آج پھر پہلے نمبر پر آ کر اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔۔ فضائی آلودگی کے حوالے سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وسطی علاقے مسلسل چھٹے روز […]

قبضہ گروپوں سے سرکاری زمین واگزار کرانے کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے قانون سازی کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپوں سے سرکاری زمین واگزار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے ہدایت کی ہے کہ سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومتیں قانون سازی کے عمل کو […]

سردی کی شدت میں اضافہ، گیس کی فراہمی میں کمی، سلنڈر پر تندور چلانے والوں کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گیس کی قلت نے اپنے اثرات دکھانے شروع کر دیئے ہیں۔ سردیوں کے آتے ہی شہریوں کے چولہے ٹھنڈے ہونے لگے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں گیس غیر اعلانیہ طور پر بند یا کم ہونے لگی […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی، روسی بمبار طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کی فضائی حدود کے قریب پرواز

ماسکو (پی این آئی) طویل عرصے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ مغربی ملکوں اور امریکہ کو روس نے کھل کر اپنی فوجی قوت سے مرعوب کرنا شروع کیا ہے۔ اس حوالے سے عالمی میڈیا میں یہ خبر بہت نمایاں ہو رہی ہے کہ […]

close