آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا پانچواں اجلاس، ایک ارب78کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 7منصوبے زیر غورلائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2021-22کا پانچواں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، شاہرات اور لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کےایک […]

وادی لیپہ، متاثرین ایل او سی، شہداء کے ورثاء اور مستحق افراد میں پاک فوج کی طرف سے گفٹ اور امدادی سامان کی تقسیم

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) متاثرین ایل او سی وادی لیپہ میں پاک فوج کی جانب سے شہداء کے خاندانوں اور غریب و نادار لوگوں میں گفٹ پیکس اور امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ کے نواحی گاؤں نوکوٹ کے بوائز […]

وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی مقتولہ خاتون کے والد کے گھر پہنچ گئےمقتولہ کےبچوں کو پاس بٹھایا، پیا ر کیا،والد محمد حنیف کوانصاف کا یقین دلایا

جہلم ویلی (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف،انسانی حقوق و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی چند روز قبل مظفرآباد میں بہیمانہ قتل کا شکار ہونے والی خاتون (ش) بی بی کے والد کے گھر ریشیاں گئے اور لواحقین سے تعزیت کا […]

سماہنی میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کا قیام عمل میں لایا جائے گا چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا تحصیل بار سے خطاب

سماہنی (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی تحصیل بار ایسوسی ایشن سماہنی کی دعوت پر سماہنی آمد۔تحصیل بار سماہنی کی طرف سے چیف جسٹس صاحبان اور ججز صاحبان کا سماہنی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک کرنے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان، شبلی فراز نے چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکشن کیلئے تیار کی گئی الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)کو ہیک کرنے والے کیلئے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چیلنج کرتاہوں کوئی بھی مشین کو ہیک […]

فیصلہ ساز حکومت کیساتھ ہیں، 5 سال پوری کرے گی، اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر اور مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ فیصلہ ساز حکومت کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، یہ 5سال پوری کرے گی، مریم نواز اورمولانافضل الرحما ن حکومت کے جانے کی بڑی […]

کاشتکاروں کے مزے ہو گئے، سندھ کابینہ کا گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی ) سندھ کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کھاد اور دیگر زرعی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، امید ہے ہمارے آبادگار زیادہ گندم اگائیں گے۔ وزیر اعلی سندھ […]

اپوزیشن کو دھوکا، شہباز گل نے فیک نیوز کے ٹکر چلوانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل کی شرارت سے اپوزیشن ایوان میں واپس آنے پر مجبور ہو گئی۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایسے ہی ٹکرز چلوا دیئے کہ وزیراعظم عمران خان […]

متحدہ عرب امارات کا دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے اربوں روپے کا معاہدہ

دبئی(آئی ا ین پی ) متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔ اماراتی وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری نے کہا ہے کہ پاکستانی کمپنی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن(جی آئی […]

بھارتی گلوکار نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

حیدرآباد (آئی این پی) معروف بھارتی گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔ بھارتی ریاست حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر […]

بکواس بند کریں ‘، شیخ رشید کے حریم شاہ کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی (آئی این پی) متنازعہ ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فون پر جھاڑ پلادی۔ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں ایک ویب شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے حال ہی میں بطور […]

close