قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ، ریگولر تعلیم حاصل نہیں کرسکنے والے اسٹوڈنٹس کو موقع فراہم کردیا گیا

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے طلبا کی جانب سے درخواست پر خصوصی طور پر اردو اور انگلش میں بھی پرائیویٹ ایم اے کرانے کی منظوری دے دی۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر کے مطابق وائس چانسلر قراقرم […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پلانٹ سائنسز کے طلبا نے رنگا رنگ تصویری نمائش کا انعقاد کیا

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی شعبہ پلانٹ سائنسز کے طلبہ وطالبات کی جانب سے تصویری نمائش کاانعقاد کیاگیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق نمائش میں طلبا کی جانب سے گلگت بلتستان کی آزادی،گلگت بلتستان کے ہیروز اور انکے زیر استعمال مختلف ہتھیاروں اور علاقے […]

کالاشاہ کاکو‘موٹر وے پردھند کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،متعددمسافر زخمی

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)دھند کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں -25مسافر زخمی،کالا شاہ کاکو موٹروے انٹر چینج، قلعہ ستار شاہ کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیوں میں خوفناک تصادم ہوگیا۔حادثہ میں 25 مسافر زخمی ہوگئے-ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ […]

پولیس کی کارروائی،پتنگ فروش گرفتار، دھاتی ڈور کے متعدد رول اور پتنگیں برآمد

حسن ابدال(آئی این پی)حسن ابدال،پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار۔گرفتار ملزم سے دھاتی ڈور کے متعدد رول اور پتنگیں برآمد،ملزم کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی حسن ابدال کے ایس ایچ او محمد عمران کی زیر نگرانی […]

ٹی سی ایس اور سیرین ائر کے مابین سی جی ایس اے کے طور پر موزوں سپلائی چین سلوشنز کو بڑھانے کیلئے اشتراک

کراچی (پی این آئی) ٹی سی ایس پرائیویٹ لیمیٹڈ اور سیرین ائر نے کارگو جنرل سیلز معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے پر علمدرآمد یکم دسمبر 2021 سے کیا جائے گا جس کے تحت ٹی سی ایس سیرین ائر کی تمام اندرون ملک پروازوں […]

پنجاب کے سکولوں میں صبح کی اسمبلی کے دوران خصوصی طو رپر درود شریف پڑھا جائیگا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں صبح کی اسمبلی میں خصوصی طو رپر درود شریف پڑھا جائے گا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب کوسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنے کے حوالے سے مراسلہ […]

ہر سال شاعری اور نثر کی منتخب کتابوں پر ایوارڈ دینے کا اعلان، لاہورادبی عجائب گھر، ادبی بیٹھک او رچائے خانے کا افتتاح

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار منگل کو مجلس ترقی ادب کے آفس گئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مجلس ترقی ادب میں قائم پنجاب کے پہلے لاہورادبی عجائب گھر، ادبی بیٹھک او رچائے خانے کا افتتا ح کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ای لائبریری بلاک کے […]

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن لسبیلہ کی غیر اضلاعی اساتذہ کے تعیناتی کے خلاف احتجاجی ریلی

اوتھل(آئی این پی) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن لسبیلہ کی غیر اضلاعی اساتذہ کے تعیناتی کے خلاف احتجاجی ریلی،ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لسبیلہ کو غیر اضلاعی اساتذہ کی تعیناتی کے خلاف یاداشت پیش کی،ریلی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس اوتھل سے نکالی […]

وزیراعظم آزادکشمیر سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی ملاقات، آزاد کشمیر میں سیاحت، انڈسٹری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر میں سیاحت، انڈسٹری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔ ڈپٹی […]

کشمیری اوورسیز کمیونٹی کو ووٹ دینے کے لیے قانون منظور کیاجائے گا، پنیام میں چوہدری ظہور اختر کے استقبالیے سے بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

چکسواری، میرپو ر (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر کاز پر سہ طرفہ مذاکرات ہونے چاہئیں کشمیری کشمیر کاز کے اصل فریق ہیں اس لیے جب بھی پاکستان اور بھارت کے کشمیر […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر محترمہ مشعال حسین ملک نے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود […]

close