کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ حلقہ غوث آباد کے امیرقاری عبداللہ موسیٰ خیل نے کہاکہ گیس پریشر کی کمی نے نہ صرف گھریلو بلکہ کارروباری زندگی بھی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئی ہے لوگ لکڑیوں اورکوئلے پر گزارکرنے مجبور ہیں طالب علم […]
کو ئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ سے کراچی جانے والی واحد ٹرین بولان میل آج سے دوبارہ بحال، بولان میل کا افتتاح چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی برائے ریلوے سینیٹر محمد قاسم رونجھو نے کیا۔ تقریب میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سمیت دیگر حکام شریک۔تھے تقریب […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ممبر سروس ٹربیونل منظور حسین راجہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ حکومت کو فوری طور پرچیئرمین اور ممبرز سروس ٹربیونل تعیناتی کے لیے تحریک کرنے کا حکم۔چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلا س میں مشیر برائے صنعت و تجارت چوہدری محمد مقبول، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت زکوٰۃمنافع فنڈ کا اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ، سمیت سیکرٹری زکوٰۃ و عشر سردار جاوید ایوب و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں زکوٰۃ […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی / اسلام آباد سے ایک نشست کے انتخاب پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ بدھ کے روز رابطہ دفتر محکمہ اطلاعات راولپنڈی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری عامر کیانی نے جاری کیا۔ شوکت ترین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق اگلے چار دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات دھند کا سلسلہ کمی وبیشی کے ساتھ جاری رہے گا۔کل پنجاب، سندھ اور […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی سرکاری آئل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے صارفین سے اپنے چاہنے والوں کو شادیوں پر پیٹرول اور ڈیزل تحفتاً دینے کا آپشن دے دیا ۔بھارت کی سرکاری آئل کمپنی نے ٹویٹ کیا کہ ’اپنے پیاروں کی زندگی کے آغاز […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے اصولی طور پر آئندہ 6ماہ (جنوری تا جون) کیلئے مکمل تیار گاڑیوں (سی بی یو) کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 10؍ سے 12؍ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ضلع مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ڈائریکٹر اطلاعات محمد بشیر مرازنے پریزائیڈنگ آفیسر جبکہ ایڈمن آفیسر محمد خورشیدچوہدری نے اسسٹنٹ پریزائیڈ نگ آفیسر کے فرائض […]