آزادکشمیر، معاون خصوصی چوہدری محمد اقبال کی زیر صدارت ڈومیسائل اورباشندہ سر ٹیفکیٹ کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری محمد اقبال کی زیر صدارت مظفرآباد ڈویژن میں ڈومیسائل اورباشندہ سر ٹیفکیٹ کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی و اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد، کمشنر […]

سینئرآفیسرز ان دا فیلڈ، سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کا ایل او سی کے علاقے وادی لیپہ کا دورہ

لیپہ ویلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آ زاد جموں و کشمیر کے احکامات کے مطابق چیف سیکرٹری کی ہدایت پر عوامی مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے خصوصی ہفتہ سینئرآفیسرز ان دا فیلڈ کے دوران سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی مدحت شہزاد اور […]

شاعر مشرق علامہ اقبال کا ہی تصور کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خواتین کالج میرپور میں خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے شاعر مشرق علامہ اقبال کا ہی تصور تھا جس کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔علامہ اقبال نے پاکستان کے قیام کا تصور پیش کیا قائد اعظم […]

وزیراعظم کا تاریخی دورہ کراچی،پرتپاک استقبال ، تحریر :خواجہ عمران الحق

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے وہ ایک طرف کشمیری عوام کی فلاح و بہبود کیلیے سرگرم عمل ہیں جبکہ دوسری جانب کفایت شعاری کے ذریعے قومی خزانے کی بچت کو اپنا معمول بنا رکھا ہے۔جموں کشمیر ہاوس […]

بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار، راولپنڈی میں ہنگامہ برپا ہو گیا

راولپنڈی (پی این آئی) بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈی میں سینکڑوں افراد بھرتی کے لیے پہنچ گئے لیکن اشتہار جھوٹا نکلا جس پر علاقے میں ہنگامہ برپا ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین […]

سپریم کورٹ نے سندھ کا بڑا ترقیاتی منصوبہ کرپشن کی انکوائری کے لیے نیب کو بھیج دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد نے تھر کول منصوبے میں کرپشن کے الزامات کی انکوائری کے لیے معاملہ نیب کے سپرد کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل […]

کراچی چڑیا گھر کی مدھو بالا اور نور جہاں نامی ہتھنیوں کے دانت چوری ہو گئے، انتظامیہ بے خبر

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک اور انوکھی واردات ہو گئی ہے۔ اور اب کی بار چڑیا گھر میں سے ہتھنیوں کے دانت چوری کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی چڑیا گھر کی دونوں ہتھنیوں کے دانت غائب […]

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دینے کی بجائے حکومت نے اپنی طرف منتقل کر لیا، ذرائع

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھتے ہوئے عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ خود لے لیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یکم […]

بلدیاتی ترمیمی بل پر وزیر اعلیٰ سندھ کو قانونی نوٹس دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات مزید کم کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی ترمیمی بل 2021کی منظوری پر صوبے کے چیف ایگزیکٹو،وزیر اعلی سندھ کو قانونی نوٹس بھجوادیاہے اور نوٹس میں منظور کردہ […]

ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال، مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان

سکھر(آئی این پی)مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسٹاف کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال،نعرے بازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، تفصیلات کے مطابق ینگ نرسز ایسوسی ایشن سکھر کے زیر اہتمام سندھ نرسز الائنس […]

پشاور‘بجلی چوری کے مسئلہ کے فوری حل کے لئے مشترکہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پشاور الیکٹرنک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے درمیان بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ٗ ٹرپنگ اور حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ گر ڈ اسٹیشن سے متصل شاہ کس کے علاقے میں Libra فار ما سوٹیکل کے فیڈر […]

close