قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کامیاب جوان مرکز کا افتتاح

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے تحت یونیورسٹی میں قائم کردہ کامیاب جوان مرکزکا افتتاح کیا۔ ہفتے کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق افتتاح کے مواقع ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز […]

احتجاج 48 گھنٹے میں ختم کر دیں ورنہ۔۔۔۔ ویکسی نیٹرز کوالٹی میٹم دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)محکمہ صحت سندھ نے سندھ بھر کے احتجاجی ویکسی نیٹرز کو احتجاج ختم کرنے کیلیے 48 گھنٹوں کی مہلت دے دی۔48 گھنٹے میں نوکری دوبارہ جوائن نہ کرنے والے تمام ویکسی نیٹرز کو بغیر کسی نوٹس کے ملازمت سے فارغ کر دیا جائے […]

شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام شروع کردیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کی شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام شروع کردیا گیا،شہری انتظامیہ نے 18 کلو میٹر طویل کراچی کی اہم ترین سڑک شارع فیصل پر لگے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے گزشتہ رات سے اتارنا شروع کیے۔ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن […]

دکانداروں نے موٹر سائیکلیں اٹھانے پر ٹریفک عملے کی پٹائی کردی

کراچی(آئی این پی)دکاندار ٹریفک پولیس اہلکاروں پر ٹوٹ پڑے، نو پارکنگ سے موٹر سائیکل اٹھانے والے اہلکاروں کے کپڑے بھی پھاڑدیئے، پولیس نے تشدد کرنے والے افراد کوگرفتار کرلیا،ہفتہ کو صدر کے علاقے صدر کے علاقے زینب النساء اسٹریٹ پر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں نے […]

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیرکسی بھی سٹوڈنٹ کے امتحانی فارم جمع نہیں ہوں گے

دکی (آئی این پی) گورنمنٹ ڈگری کالج دکی کیپرنسپل محمد سلیم کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف اے اور ایف ایس سی کے تمام طلبا اور طالبات کو بذریعہ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آف بلوچستان کی ہدایت کیمطابق کسی […]

نصیرآباد،زیرتعمیر بائی پاس ڈیرہ مراد جمالی پرریموٹ کنڑول بم دھماکہ

نصیرآباد(آئی این پی)زیرتعمیر بائی پاس ڈیرہ مراد جمالی تخریب کاروں کے نشانے پر، ریموٹ کنڑول بم کا دھماکہ، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منگولی کی حدود میں بیر چوکی کے قریب زیر تعمیر بائی پاس پر […]

دکی، 2 مختلف حادثات میں ایک کان کن جاں بحق، 2 کارکنوں سمیت 4 افراد زخمی

دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں 2مختلف حادثات میں ایک کان کن جاں بحق جبکہ 2کارکنوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ہفتے کو اطلاعات کے مطابق دکی میں 2 مختلف حادثات میں ایک کوئلہ کان کن جاں بحق جبکہ 2کاکنوں سمیت چار افراد […]

معروف ترک شاعر ترگے ایورن کی وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی سےملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے معروف ترک شاعر ترگے ایورن نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ترک شاعر کی بیوی، مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے حریت رہنما الطاف […]

مظفر آباد، فاطمہ جناح گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں فن فیئرکا افتتاح

مظفرآباد (پی آی ڈی) ممبر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے فاطمہ جناح گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں فن فیئرکا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نےطالبات کی جانب سے لگاے گے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور […]

صدر آزاد کشمیر کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات، بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے اُن […]

وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے […]

close