تین ہفتوں سےگوادر میں ہزاروں مظلوم وغریب لوگوں کے کاروبار بند

کو ئٹہ(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیر احمدماندائی نے کہاکہ تین ہفتوں سے گوادر میں ہزاروں مظلوم وغریب لوگوں کے کاروبار بندسب جائز مطالبات کیلئے اور حکومت سے حقوق مانگنے کیلئے دھرنے میں بیٹھے ہیں بدقسمتی سے بے اختیار وزرا ان مظلوموں کاوقت […]

سبزیوں کے بعد پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، عام آدمی کی پہنچ سے دور

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں سبزیوں کے بعد پھل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور پھلوں کی قیمتوں میں من مانے اضا فے۔ اتوار کو تفصیلات کے مطا بق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں سبزیوں سبز مصالہ جات کے بعد […]

فصلوں سے بوری بند انسانی باقیات برآمد، سیم نا لے سے10سالہ نامعلوم لڑکے کی نعش برآمد

فیصل آباد (آئی این پی)فصلوں سے بوری بند انسانی باقیات برآمد سیم نا لے سے10سالہ نامعلوم لڑکے کی نعش برآمدتفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ڈجکوٹ کے علاقہ 274رب کی فصلوں سے بوری بند انسانی باقیات برآمد پو لیس کے مطا بق باقیا ت […]

سیالکوٹ واقعہ،پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور(آئی این پی)سانحہ سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کا واقعہ، پنجاب پولیس کا ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب پولیس نے چھاپوں کے دوران مزید 6 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اتوار کو ترجمان پنجاب […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا ریاں روڈ کی تعمیر نو میں سست روی پر سخت اظہارِ برہمی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ریاں روڈ کی تعمیر نو میں سست روی پر سخت اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ چند سو میٹر روڈ کئی ماہ سے زیر تعمیر ہے، اتنے عرصے میں سینکڑوں کلومیٹر روڈ […]

مظفر آباد ، کرایہ داروں کے کوائف مہیا نہ کرنے پر مالکان اور کرایہ داروں کے خلاف کارروائی،15 گرفتار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) مظفرآباد سٹی پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر کاروائی۔ کرایہ داروں کے کوائف مہیا نہ کرنے پر مالکان اور کرایہ داروں کے خلاف ایف آئی آردرج۔ 15 افراد گرفتار۔ ایس ایچ او سٹی راشد حبیب نے میڈیا کے […]

چوہدری ایوب میرے سیاسی کیریئر کی بنیاد رکھنے والوں میں تھے، بیرسٹر سلطان محمود کا سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی برسی کی تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی ) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری محمد ایوب میرے بھائی میرے غم و خوشی کے جانثار ساتھی تھے۔ ان کی وفات کو تین سال گزر گئے ہیں مگر ان کی وفات کا […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے فیصل راٹھور ،چوہدری قاسم مجید کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبر قانون ساز اسمبلی و پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور اور ممبر قانون ساز اسمبلی و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری قاسم مجید کی ایوان […]

آزاد کشمیر احتساب بیورو کی بڑی کارروائی، جعلسازی، کرپشن اور فراڈ میں ملوث دو اہم سینئر سابق افسران گرفتار کر لیے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں کشمیر احتساب بیورو کی کرپٹ عناصر کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی۔ انوسٹیگیشن ٹیم نے لوکل گورنمنٹ میں اوورسیرز تقرریوں میں بڑے پیمانے پر کیے گئے فراڈ اور جعلسازی و کرپشن کیس میں ملوث مرکزی ملزمان چوہدری عبدالرحمان سابق […]

لوئر دیر، لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مرتکب جج کی ضمانت منظور،پچاس ہزار کے مچلکے پر رہا کر دیا گیا

لوئر دیر (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے اہم علاقے لوئر دیر میں ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کےالزام میں گرفتار سینئر سول جج کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران سیشن عدالت تیمرگرہ نے 50، 50 ہزار کے مچلکوں کے […]

دنیا بھر میں سب سے لمبی ناک، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے کس ملک کے شہری کو اعزاز دے دیا؟؟

استنبول (پی این آئی) دنیا میں دلچسپ خبریں شہریوں کی توجہ ہمیشہ اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔ اس حوالے سے دلچسپ خبر ترکی سے سامنے آئی ہے جہاں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ترک شہری مہمت کی 3.46 انچ لمبی ناک کو دنیا میں سب سے […]

close