وہاڑی (پی این آئی) پنجاب کے شہر وہاڑی میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر نصب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے نامعلوم چور عینک چوری کر کے لے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وہاڑی کی ضلعی انتظامیہ کا مؤقف ہے […]
پشاور (پی این آئی) ایک طرف جہاں سیالکوٹ میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے پر پورا ملک شرمندگی اور سکتے کی کیفیت میں ہے ایسے حالات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے فیکٹری مینیجر کو وحشیانہ انداز میں قتل کیے جانے پر پریشان کن جواز […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی سٹار ہیروئن کترینہ کیف شادی کی تقریبات شروع ہونے سے تین دن پہلے کلینک پہنچ گئیں تو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں اور پرستاروں میں کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے […]
”دھم“ کی آوازسے اس کی آنکھ کھل گئی۔ اسے لگا جیسے کوئی اس کے گھر میں کودا ہے۔۔۔ رفیق نے ا ٹھنے کی کوشش تو کی مگر نیم دلی سے۔دن بھر لکڑی اور کیلوں کے درمیان نبردآزما رہنے کی وجہ سے رات کے پر سکون […]
کو ئٹہ(آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے زیارت اور کان مہتر زئی میں برف باری کی صورتحال سے متعلق احکامات جاری کرتے ہوئے پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو برف باری کے علاقوں میں امداد اور بحالی کی سرگرمیاں موثر طور […]
ہرنائی(آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکنشن لیلیٰ ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ ضلع ہرنائی محکمہ صحت کے خالی اسامیوں پر بولی لگاکر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے مبینہ طور پر ٹیکنکل کی فی پوسٹ […]
راولپنڈی (آئی این پی) ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں میں بھی مسیحی برادری کی کرسمس تقریبات کا آغاز ہوگیا۔انچارج ہولی فیملی کیتھولک چرچ بابو ساجد امین کھوکھر کے مطابق مسیحی برادری نے کرسمس کے جشن کو بھرپور جوش و جذبے سے منانے کے لیے […]
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وفاقی دارالحکومت خصوصا رورل ایریا میں میں غیر قانونی طورداخل ہونے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن،گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 250سے زائد رکشہ ڈرائیوروں کو چالان ٹکٹ جاری،75سے زائد رکشوں کے خلاف […]
پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر گزشتہ ماہ 62 ہزار 519 افراد کا چالان کرکے 1 کروڑ 35 لاکھ 13ہزار 400 روپے جرمانوں کی مد میں وصول کئے جو قومی خزانے میں جمع کر دیئے۔ اتوار کو […]
ہنگو(آئی این پی)قبائلی ضلع اورکزئی میں دس غیر قانونی کرش پلانٹس کو سیل کرکے مالکان کو نوٹسز بھیج دئے گئے۔ اتوار کو اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی محمد اصف رحیم کے خصوصی ہدایات پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے احکامات کے روشنی میں […]
جیکب آباد (آئی این پی) صدر تھانہ کے حدود میں 5 بچوں کا والد ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے جیئل شاہ محلہ کا رہائشی 5بچوں کا والد قربان سرکی نہر دھیرن واہ میں گر کر ڈوب کر […]