بیجنگ (پی این آئی) ضروری نہیں کہ کسی شخص نے کوئی جرم کیا ہو تو پکڑا جائے بعض اوقات مجرم سے شکل ملتی ہو تو بھی قسمت انسان کو مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ ایسا ہی واقعہ چین میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو […]
کوئٹہ (پی این آئی) سیاسی حلقوں کا خیال ہے کہ حکومت آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال کے سخت مؤقف سے پیچھے ہٹنے لگی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ ارکان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں سرد موسم اپنے پنجے گاڑ چکا ہے۔ میدانی علاقوں میں جہاں سموگ اور فاگ کا قبضہ ہے تو دوسری جانب پاکستان کے بالائی علاقوں گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں […]
ممبئی (پی این آئی) مراکش سے آئی بالی وڈ کی معروف رقاصہ نورا فتیحی کی سیاہ لباس میں ملبوس کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ جن کو دیکھ کر نورا کے مداح سوچ میں مبتلا ہو گئے ہیں۔نورا فتیحی نے فوٹو اور ویڈیو […]
بھمبر ( آئی این پی ) تحصیل برنالہ میں محکمہ برقیات کے میٹر ریڈرز نے میٹرز کی ریڈنگ لئے بغیر بجلی کے بل جاری کرنا شرو ع کر رکھے ہیں جس کی وجہ سے اس مہنگائی کے دور میں بھاری بل ادا کر نے پڑتے […]
کو ئٹہ(آئی این پی) تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی […]
ڈھاڈر(آئی این پی)ڈھاڈر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کو 6ما ہ سے تنخوا ہوں کی ادائیگی نہ ہو نے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نو بت آن پہنچی ہے،ملازمین کو امورخانہ داری چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے بلکہ دکانداروں نے بھی […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے جماعت گیارھویں کی آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق توسیع کے بعد جاری نئے شیڈول کے مطابق 16دسمبر2021تک600روپے نارمل فیس کے جبکہ31دسمبر2021تک […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں موسم سرما کا آغاز دسمبر کے دوسرے ہفتے کے بعد ہوگا۔ کم سے کم درجہ حرارت ماہ دسمبر میں 15 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ دنوں میں شہر کا کم سے کم درجہ […]
سکھر(آئی این پی) سندھ کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ علامتی ہڑتال و احتجاجی سلسلہ جاری،نعریبازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، بالا حکام سے نوٹس لیکر […]
سکھر(آئی این پی) الیکشن ٹربیونل کا پیپلزپارٹی ایم این اے عابد بھیو کی عدم پیشی پر اِظہار برہمی،دس ہزار روپے جرمانہ عائد،سماعت دس جنوری تک ملتوی تفصیلات کے مطابق سکھرمیں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس محمد جنید غفار نے پیپلزپارٹی کے ایم این اے […]