پراپرٹی ڈیلروں کا احتجاج کام کر گیا، ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد 16 جنوری تک روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے بڑے شہروں میں پراپرٹی کی نئی سرکاری قیمتوں کے خلاف پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کی طرف سے شدید ردعمل اور احتجاج کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد 16 […]

لاہور آلودہ ترین شہر، پنجاب کے وزیر ماحولیات نے عالمی اداروں کی رپورٹس کو فیک قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور شہر کو فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا کا بدترین شہر قرار دینے حوالے سے رپورٹ کو پنجاب کے وزير ماحولیات محمد رضوان نے مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر ماحولیات نے عالمی اداروں کی رپورٹس کے […]

سرگودھا، منگل بازار میں بھتہ نہ دینے پر جلائی گئی محنت کش خاتون کی حالت تشویشناک

سرگودھا (پی این آئی) پنجاب کے شہر سرگودھا کے منگل بازار میں معمولی کاروبار کرنے والی محنت کش خاتون کو بھتہ نہ دینے پر جلا دیا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ محنت کش خاتون کی حالت ہسپتال میں تشویش ناک ہے۔ 45 سالہ خاتون […]

گلگت میں بجلی کی عدم فراہمی اور گندم کی سبسڈی میں کٹوتی کے خلاف احتجاج

گلگت (آئی این پی)گلگت میں بجلی کی قلت، ناقص آٹے کی فراہمی اور گندم کی سبسڈی میں کٹوتی کے خلاف جوٹیال کے مکین سٹرکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ کردیے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔تفصیلات کے […]

فنڈز کی قلت، سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز میں کام کرنے والے عملے کی تعداد میں کمی کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)نے قومی اسمبلی کی ہاؤس و لائبریری کمیٹی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پارلیمنٹ لاجز میں کام کرنے والے عملے کی تعداد میں کمی کر دی، پارلیمنٹ لاجز کیلئے مختص فنڈز کی بچت کیلئے […]

حاصل پور کے نجی کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا گیا، ادارہ سیل کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور ڈویژن اور سیکرٹری تعلیم سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور تعلیمی ادارے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے واقعہ کی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کامحکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس پرچھاپہ، سیکرٹری سمیت افسر اور عملہ غیر حاضر،سیکرٹری او ایس ڈی ،افسران و عملہ معطل کرنے کا حکم

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کی صبح محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس اچانک چھاپہ مارا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ساڑھے دس بجے محکمہ سیاحت کے آفس پہنچے۔ پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ بھی ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسروں اور عملے کی […]

کم عمری کی شادی روکنے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے انسانی حقوق، محنت و ثقافت و پارلیمانی امور پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت خواتین اور بچوں کے تحفظ کے حقوق کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے، عالمی قوتیں افغانستان میں امن اور […]

سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لئے روزانہ 17گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کے مطابق خیبر پختونخواکے گھریلو صارفین کے لئے بلا تعطل گیس کی فراہمی کے لئے خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لیے روزانہ 17گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ،سی این جی اسٹیشنز سہ […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی ،شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ، ہائرایجوکیشن کمیشن کا اشتراک،اورل کینسر پر تحقیق کے لئے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور، شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ اور ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد کے اشتراک سے اورل کینسر پر تحقیق کے لئے دس کرڑ روپے پر مشتمل تحقیقی پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ اس پراجیکٹ […]

ایک لاکھ نوجوانوں کو 8 ارب کی لاگت سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تربیت دینے کا منصوبہ

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختو نخوا کے وزیر خوراک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد عاطف نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ٹی کے شعبے پہ خصوصی توجہ دے رہی ہے اور مستقبل قریب میں ایک لاکھ نوجوانوں 8ارب کی لا گت سے انفار […]

close