بجلی اسٹور کرنے کی جدید پاکستانی ٹیکنالوجی سے امپورٹ بلز میں ایک ارب ڈالرز، ایندھن میں 200 ملین ڈالرز کی بچت ہورہی ہے

کراچی (پی این آئی) جعفر بزنس سسٹم (JBS) کے زیرسایہ کام کرنے والے پاکستانی اسٹارٹ اَپ انرجی اینڈ آٹومیشن (ENA) نے ENARGEZE SUPERPOWER کے نام سے جدید الیکٹرک اسٹوریج ٹیکنالوجی متعارف کرادی ہے، جو کہ VRLA ڈرائی بیٹریوں کا بہتر متبادل ثابت ہورہی ہے۔میڈیا سے […]

ڈسٹرکٹ ہسپتال راولاکوٹ کے 50 ملین روپے پلندری منتقلی، سابقہ دور کے معاملے پروزیر اعظم آزاد کشمیر کاتحقیقات کا فیصلہ،

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا گزشتہ حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال راولاکوٹ کے 50 ملین روپے پلندری منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ،وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے زیر تعمیر ڈسٹرکٹ ہسپتال راولاکوٹ کا […]

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پبلک سروس کمیشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے وفد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین پبلک سروس کمیشن ائیر مارشل (ر) مسعود اختر […]

خواتین کو قومی دھارے میں شامل کریں گے، گورنمنٹ مسرت شاہین گرلز ہائی سکول کی تقریب سے پروفیسر تقدیس گیلانی کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو قومی دھارے میں شامل کریں گے۔ خواتین کو خود اعتماد بنا کر انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ خواتین […]

عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا وفد آزادکشمیر پہنچ گیا، وفدزراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں میں جاری فیلڈ سرگرمیوں کاجائزہ لے گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا وفد تین روزہ دورے پر آزادکشمیر پہنچ گیا۔ وفد کے دورے کامقصدزراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں میں محکمہ جات کی جانب سے جاری فیلڈ سرگرمیوں کاجائزہ لینا ہے۔ وفد میں ڈاکٹر افضل، ڈاکٹر شکیل، […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے فنڈز کے حصول کی تفصیل، انتخابات کے دوران اخراجات کے گوشوارے بھی طلب کر لیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020کی دفعہ 127-Bکی ذیلی دفعہ (1)کے تحت ہر ایک سیاسی جماعت کے لیے لازم ہے کہ وہ عام انتخابات کے بعد الیکشن […]

وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید سے چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد کی ملاقات، لنگر پورہ، ٹھوٹھہ سیٹلائیٹ ٹاونز سمیت مظفرآباد شہر کی ڈویلپمنٹ زیر بحث

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید سے چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد سید اظہر گیلانی کی ملاقات۔وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نے چیئرمین ڈیم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی، ملاقات میں لنگر پورہ، ٹھوٹھہ سٹلائیٹ ٹاونز سمیت […]

آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی زیر صدارت آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے مسائل کی یکسوئی کے لئے کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی کی زیر صدارت آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی (اے کے این ایس) کے مسائل کی یکسوئی کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کا اعلی سطحی اجلاس رابطہ دفتر […]

بھارت کے چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی )بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوا، واقعے […]

روٹی کی قیمت 10 سے 12 اور نان 15 سے 18 روپے کا کرنے کا فیصلہ، نان بائی ایسوسی ایشن نے مہنگائی کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) نان بائی ایسوسی ایشن لاہور کے اجلاس میں میں روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نان بائی روٹی ایسوسی ایشن نے 10 کی روٹی 12 اور 15 کا نان 18 روپے کا کرنے کا فیصلہ کیا […]

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (پی این آئی) پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا […]

close