خوش قسمت ڈیلی ویجز ملازمین، جن کی ماہانہ تنخواہ 15 ہزارسے بڑھاکر21ہزارکردی گئی

پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک نے ڈیلی ویجزپر کام کرنے والے کوچزودیگر ملازمین کے دل جیت لیئے۔وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان کی ہدایت صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں محکمہ کھیل خیبرپختونخوامیں گزشتہ کئی سالوں سے کوچز اور دیگر شعبوں سے […]

پشاور پولیس نے ای ایم آئی ای نمبر تبدیل کرنے ، مسروقہ موبائل فونزکے لاک کھولنے والےافغانی ملزم کو گرفتار کرلیا

پشاور(آ ئی این پی)کیپٹل سٹی پولیس پشاورنے خطرناک راہزن گروہ سے تعلق رکھنے والے ریسیور کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے جو پشاور اور پنجاب میں سرگرم راہزنوں سے چھینے اور مسروقہ موبائل فونز اونے پونے داموں خرید کر […]

بٹگرام میں20 جوانوں پر مشتمل ابابیل فورس کا افتتاح، غیر ملکیوں اور اقلیتوں کے تحفظ کی ذمہ داری سونپ دی گئی

پشاور(آ ئی این پی)ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کا بٹگرام عوام کیلئے ایک اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام، ہنگامی صورتحال، اقلیتوں کی حفاظت، غیرملکیوں، چائنیز اور حساس مقامات کی حفاظت کیلئے ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان نے 20 جوانوں پر […]

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کارنامہ، سالڈ ویسٹ سے بہترین نامیاتی کھاد بنانے والا سستا یونٹ تیار کر لیا

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ملک کو درپیش سستی نامیاتی کھاد کی فراہمی کا اہم ترین مسئلہ حل کرنے کے لئے عملی تحقیق میں کارنامہ سرانجام دیا ہے اور بائیوماس سے بہترین نامیاتی کھاد بنانے کے لئے مقامی ٹیکنالوجی کی بدولت سستا […]

عطا ئی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگا نے سے 20سالہ شادی شدہ لڑکی عمر بھر کیلئے معذور ،سسرالیوں نے طلاق دے دی عطا ئی کے خلاف مقدمہ درج،ملزم روپوش

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد محکمہ صحت کی چشم پوشی عطا ئی نے 1اور گھر اجاڑ دیا غلط انجکشن لگنے سے20سالہ شادی شدہ لڑکی ک عمر بھر کے لیے معذور سسرالیوں نے مظلوم لڑکی کوطلاق دے دی عطا ئی کے خلاف مقدمہ درج ملزم […]

ایل او سی کے ملحقہ حلقوں میں صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بنیادی سہولیات ترجیح بنیادوں پر مہیا کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

درہ شیر خان، بٹل ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے بہادر اور جرات مند لوگ ہیں جو آئے روز بھارت کی جانب سے بربریت و اشتعال انگیزی کا دیدہ […]

صدر آزاد کشمیرسے چیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم اور چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی پر مشاورت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر راجہ سعید اکرم اور چیف جسٹس ہائیکورٹ آف آزاد جموں وکشمیر صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں مشترکہ […]

آزاد کشمیر، گزشتہ 24گھنٹےکے دوران میرپور میں ایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران میرپور میں ایک شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،2مریض صحتیاب ہوئے اور113افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک321784افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،34580افراد […]

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ملک کے طول وعرض میں دکھ اور سوگ کی کیفیت ہے۔ سری لنکن شہری کو جس بے دردی کے ساتھ دن دھاڑے سیالکوٹ میں جلایا گیا، اس […]

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے اب گھر بیٹھیں، سڑک پر نکلے تو ہزاروں روپے جرمانہ ہو گا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے اب گھر بیٹھیں یا ہزاروں روپے جرمانہ ادا کرنے کی تیاری کر لیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے آج پیر سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو 2 […]

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا تھا کہ میٹنگ کے دوران انہیں کال آئی کہ کچھ لوگوں نے پریانتھا کمارا پر حملہ کیا […]

close