سب ڈویژن عباسپور میں وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے میگا پراجیکٹس کے نوٹیفکیشن کے اجراء پر اظہار تشکر ریلی

عباسپور (پی آئی ڈی ) پاکستان تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام آج سب ڈویژن عباسپور میں وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے عباسپور کے لیے میگا پراجیکٹس کے اعلانات پر عملدرآمد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کرنے پر ایک اظہار تشکر ریلی کاانعقاد کیا گیا شرکائےریلی نے […]

مشتعل جنونیوں کے درمیان ایک دردمندانسان جو پریانتھاکمارا جان بخشی کے لیے منتیں او ر ترلے کرتا رہا

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجرپریانتھاکمارا کو گھیر کر مانے والے درندوں کے مشتعل ہجوم میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے پریانتھاکمارا کی جان بچانے کے لیے بھر پور کوشش کی اس نے تشدد کرنے والے لوگوں کے سامنے […]

سری لنکن فیکٹری مینیجر کی اہلیہ کا رد عمل سامنے آگیا، پاکستان اور سری لنکن قیادت سے کیا مطالبہ کر دیا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں بے قابو اورمشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی اہلیہ اور بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔اہلیہ پریانتھا کمارا نے اپنے پہلے بیان میں کہا کہ میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، انہیں […]

سیالکوٹ واقعے میں گرفتار مرکزی ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا، جلتی لاش کے ساتھ سیلفی بنانے والا بھی پکڑا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آ گئی

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں سری لنکن فیکٹری مینیجر کی تشدد اور آگ لگا کر ہلاکت کے حوالے سے پولیس تحقیقات جاری ہیں، اب تک کی جانے والی تحقیقات میں 110افراد کی شناخت ہوگئی ہے، جن میں 13 مرکزی ملزمان ہیں، ملزمان […]

جعلی بازو پر کورونا ویکسین لگوانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

اٹلی (پی این آئی) ویکسین لگوائے بغیر کورونا وائرس سے بچاؤ سے ویکسین کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے یورپی ملک اٹلی کے ایک شہری نے جعلی بازو پر ویکسین لگانے کی کوشش کی تاہم اس کو گرفتار کر لیا گیا۔ یورپی خبر رساں ادارے […]

دسمبر سے فروری کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرد موسم کے ساتھ بارشوں کی قلت نے صحت کے مسائل پیدا کر رکھے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا علاج صرف بارش ہے۔ جبکہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے دسمبر سے فروری کے دوران […]

تین سال سے مفرور منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس نے شہر کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 3 سال سے مفرور منشیات کے سوداگر کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سےایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ملزم کاشف بلوچ لیاقت آباد میں نارکوٹکس ایکٹ کی […]

پاکستان نے بھارت کو واہگہ، طورخم کے راستے 50 ہزار ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات افغانستان بھجوانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات افغان ٹرکوں کے ذریعے افغانستان منتقلی کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام آباد میں سرکاری خبر رساں […]

سال کا آخری سورج گرہن آج ہو گا، پاکستان میں نظر آئے گا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال 2021 کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا، یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ آج لگنے والا سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، […]

وفاقی حکومت کے ایک درجن سے زائد سینئر افسروں کے تقرر و تبادلے، کس کو کونسی زمہ داری ملی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے مختلف شعبوں میں تعینات سیکریٹریٹ اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک درجن سے زائد سینئر افسروں کے تبادلے و تقرر اور ترقیاں کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں، ن لیگی سینئرلیڈر سیالکوٹ میں فیکٹری مینیجر کی المناک موت پر جذباتی ہو گئے

لاہور (پی این آئی) سیالکوٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری مینیجر کی المناک موت کے بعد ن لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں اپنے ہم وطنو کو سمجھانے میں ناکام ہوا ہوں، سری لنکا میں […]

close