دکی‘مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ہا لج انجن کو آگ لگاکر نذرآتش کردیا

دکی(آئی این پی)معراج ایریا میں مسلح افراد نے کوئلہ کان کے ہا لج انجن کو آگ لگاکر نزرآتش کردیا۔پولیس کے مطابق آگ ٹھیکیدار اعظم ولد خدائے میر قوم مسیزئی ناصر کے ہا لج انجن کو لگائی گئی واقعے کے بعد مخالف گروہ نے لورالائی اڈے […]

آزادکشمیر میں ملازمتوں، یونیورسٹیز، کالجزمیں مہاجرین جموں وکشمیر کے کوٹے پر نظر ثانی کریں گے، صدر آزاد کشمیر کا تقریب سے خطاب

سیالکوٹ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے کیونکہ یہ مہاجرین ہمارے پاس جموں وکشمیر کی نشانی ہیں۔بطور پارٹی ہماری زیادہ […]

حکومت سپیشل افراد کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ سپیشل افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، حکومت ان کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی اور اپنی ذمہ داری پوری کریگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معذوروں […]

سیالکوٹ واقعہ، وزیر اعظم عمران نے واقعے کو شرمناک قرار دے کر کارروائی کا دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیالکوٹ میں کارخانے کےغیر ملکی مینیجرکو تشدد سے قتل اور لاش جلانے کے واقعے پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا […]

میرپور پولیس نے ڈڈیال سے لاپتا ہونے والی بچی کے درندہ صفت قاتل کو گرفتارکر لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی خصوصی ہدایت پر میرپور پولیس نے ڈڈیال سے لاپتا ہونے والی بچی کنول مطلوب کے درندہ صفت قاتل کو گرفتارکر لیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت […]

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، دیگر ججز کا سردار ریاض خان ایڈووکیٹ کی وفات پر افسوس کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان اور ایڈہاک جج سپریم کورٹ جسٹس محمد یونس طاہرنے نکیال سے تعلق رکھنے والے سردار ریاض […]

سیالکوٹ، نجی فیکٹری کا غیر ملکی ملازم تشدد سے ہلاک، تشدد اور لاش کو آگ لگانے کا مرکزی ملزم گرفتا رکر لیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی۔مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے […]

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی، کورم پورا کرنا اپوزیشن کی ذمہ داری تھی لیکن وہ ایسا نہ کر سکی،وزراء محمد رشید، دیوان علی خان چغتائی، اظہر صادق اور تقدیس گیلانی کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید، وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی، وزیر تعمیرات عامہ اظہر صادق اور پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہاہے کہ آج آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے لیے […]

پریس فاؤنڈیشن کے ممبر بورڈ آف گورنرز کے لیے انتخابات ری شیڈول

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن /سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد نے ضلع مظفرآباد، نیلم اور راولپنڈی اسلام آبادکی ایک نشست کے انتخابات کے ممبر بورڈ آف گورنرز کے لیے کسی بھی امیدوار کے مطلوبہ 51فیصد ووٹ حاصل نہ […]

مظفر آباد ، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید نے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی جس […]

ناتجربہ کاری سے اناڑی پن تک، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں۔۔ لوگ ترقیاتی سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی تو سردیوں میں گیس غائب ہوجاتی ہے۔ترقیاتی اورگیس ا سکیموں کے وعدے پورے نہیں ہوئے۔بجلی کے یونٹس کی قیمت کم اور ٹیکسز زیادہ ہوتے ہیں۔بتایا جائے […]

close