زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ

دکی(آئی این پی)بلو چستان کے ضلع دکی کے نانا صاحب زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ ہوا تا ہم کسی جا نی نقصان کی اطلا ع نہیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نا نا صاحب کے علا […]

کوئٹہ،ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اوپی ڈیز، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اجلاس ، بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو تیز کرنے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہو ا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، چیف سیکرٹری شکیل قادرخا ن، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و […]

ریاست میں دودھ اور گوشت کی پیدوار پور ی کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے، محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، اسما و آبپاشی کے اجلاس سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ریاست میں دودھ اور گوشت کی پیدوار مقامی سطح پر پور ی کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ دودھ اور گوشت کی ضروریات مقامی سطح پر پوری ہوں گی تو […]

سیالکوٹ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودنے شہداء جموں کی یادگار کا سنگ بنیاد رکھ دیا، یادگار کی تعمیر کا مقصد آنے والی نسلوں کو شہداء جموں کی قربانیوں سے آشکار کرنا ہے

سیالکوٹ ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سیالکوٹ میں شہداء جموں کی یادگار کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔شہداء جموں کی یادگار کا سنگ بنیاد سیالکوٹ جموں روڈ پر رکھا جہاں سے جموں کا فاصلہ 28کلو میٹر ہے۔ اس […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم سے تحصیل بار دھیرکوٹ کے صدر راجہ افراق خان اور سیکرٹری جنرل سردار رضوان نعیم عباسی کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے تحصیل بار ایسوسی ایشن دھیرکوٹ کے صدر راجہ افراق خان اور سیکرٹری جنرل سردار رضوان نعیم عباسی نے ملاقات کی۔ صدراور جنرل سیکرٹری دھیرکوٹ بار نے سپریم کورٹ میں […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے انتظامات کیلئے اجلاس، تقریب میں صدر ، وزیر اعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ظہیر الدین قریشی کی زیرصدارت رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقدہو ا۔ اجلاس میں سیکرٹری جموں وکشمیر لبریشن سیل اعجاز لون، سپیشل سیکرٹری […]

جناح پبلک سکول کیسرکوٹ لیپہ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقاریر اور ٹیبلوز پیش کیے گئے

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) جناح پبلک سکول کیسرکوٹ لیپہ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد۔ تقریب کو پاک فوج کے شہداء کے نام سے منسوب کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی بریگیڈ کمانڈر لیپہ تھے جب کہ تقریب کی صدارت مینجنگ ڈائریکٹر جناح پبلک […]

پی ڈی ایم رہنماؤں کے لیے خوشخبری، سرکاری استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب کےوزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم رہنماء خوش ہوجائیں، جیلوں میں ان کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔لاہور میں وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے […]

کس مشہور پاکستانی کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا ؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ اعزاز کی بات ہے […]

close