میکسیکو (پی این آئی) میکسیکو کی جنوبی ریاست میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 53 مسافر ہلاک اور 54 زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میکسیکو کے علاقے چیاپاس میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے […]
لندن (پی این آئی) پاکستان میں جہاز رانی کے وفاقی وزیر علی زیدی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں سے خبر آئی ہے کہ علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی زیدی منگل […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے سندر میں طالبہ سے گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کے واقعے نے دوران تفتیش ایک حیرت انگیز شکل اختیار کر لی ہے۔ اس حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے گرفتار ملزم کے گھر والوں نے لڑکے اور لڑکی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے وارننگ جاری کر دی ہے کہ دوبارہ خلاف […]
بیجنگ (پی این آئی) یہ موبائل فون کا زمانہ ہے اور ان دنوں نے دنیا بھر میں موبائل فون کمپنیاں اپنی فروخت میں اضافے کے لیے دوڑ لگائے ہوئے ہیں اور اس مقصد کے لیے نت نئی پیشکشیں صارفین کو کی جا رہی ہیں۔ اس […]
سیالکوٹ(آئی این پی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے،ایف اے ٹی ایف کو بنیادی دھچکہ لگا،مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا۔ جمعرات کو صوبائی وزیر جیل خانہ […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ایکسپو سینٹر بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ سیالکوٹ میں بھی ایکسپو سینٹربنایا جائے گا۔ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے سیالکوٹ میں سرجیکل سٹی بنایا جائے گا جبکہ چونیاں میں ایکوا پارک […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چولستان، تھل اور کوہ سلیمان کے بجلی سے محروم پسماندہ علاقوں کو سولر انرجی سے روشن کیا جائے گا۔ پنجاب کے سینکڑوں گاؤں کومرحلہ وار سولر انرجی کے ذریعے بجلی فراہم کی جائے […]
کراچی(آئی این پی) شہر کے درجہ حرارت میں کمی کے سبب صبح اور رات کے اوقات میں ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا جب کہ اگلے چندرروز کے دوران پارہ مذید گرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران […]
کراچی(آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے 6 ماہ قبل آئی ٹی کے کاروبار سے وابستہ شہباز نتھوانی کے قتل کا معمہ حل کرلیا، پولیس نے مقتول کی اہلیہ اور اس کے ساتھی کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔رواں سال 7 جون کو سچل […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 […]