قومی ادارہ صحت نے بڑاعلان کر دیا، کراچی میں اومی کرون کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی

کراچی (آئی این پی)کراچی میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔قومی ادارہ صحت نے کہا کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم،ایڈہاک جج محمد یونس طاہر کاحضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، ایڈہاک جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس محمد یونس طاہر نے حضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات پر ان کی رہائش گاہ نڑول جا کر فاتحہ خوانی […]

مظفر آبادکی خوبصورتی میں اضافے، کیپیٹل رسپانس سسٹم ، شٹل بس سروس، بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد، تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان کی زیر صدارت دارلحکومت کی خوبصورتی میں اضافے، کیپیٹل رسپانس سسٹم لانچ کرنے، شٹل بس سروس شروع کرنے، ہاؤسنگ سکیم ہا کو بہتر بنانے، بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد، تجاوزات کے خاتمے کے حوالہ سے اجلاس سے […]

آزادکشمیر میں زراعت کافروغ، وزیراعظم سے عالمی ادارہ خوراک و زراعت کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے جمعرات کے روز آزادکشمیر میں زراعت کے فروغ کے لیے آنے والے عالمی ادارہ خوراک و زراعت (FAO) کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیر زراعت سردارمیر اکبر خان، سابق امیدوار اسمبلی ذیشان حیدر، ایڈیشنل […]

آزادکشمیر میں ماں بچے کے علاج اور وبائی امراض کیلئے خصوصی ہسپتالوں کا قیام،وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں آزادکشمیر میں صحت کی سہولیات کی بہتر انداز میں فراہمی کیلئے ماں بچے کے علاج اور وبائی امراض کیلئے خصوصی ہسپتالوں کے قیام، آزادکشمیر […]

آزادکشمیر میں معذور افراد کے لیے امدادی پیکج کی تیاری،سیاحت کا فروغ ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) کی سربراہی میں اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں معذور افراد کے لیے امدادی پیکج کی تیاری اور سیاحت کے فروغ کے سلسلہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیکرٹری صنعت و تجارت، سیکرٹری سماجی بہبود، سیکرٹری […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت و صدر شعبہ خواتین پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر نوشین حامد کی قیادت میں خواتین کے وفد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ […]

آزادکشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020-21 ،بیورو آف شماریات، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے زیر اہتمام711 انڈیکیٹرز کے اعدادو شمار کی رپورٹ مکمل کر لی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) بیورو آف شماریات، محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے زیر اہتمام آزادکشمیر میں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹر سروے 2020-21 (Multiple Indicator Cluster Survey) کے تحت 171 انڈیکیٹرز (Indicators) کے اعدادو شمار کی رپورٹ مکمل کر لی گئی۔ آزادجموں وکشمیر ملٹی پل […]

تمام صحافتی برادری ہمارے لیے قابل احترام ہے، وزیراعظم آزادکشمیر کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا جا رہا ہے، ترجمان کی وضاحت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا جا رہا ہے جو ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی کارستانی ہے، میڈیا ریاست کا ایک مضبوط ستون […]

ینگ ڈاکٹرز نے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ریڈزون میں دھرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ بزنجو سے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ریڈزون میں دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے تین بڑے مطالبات ہیں جن میں محکمہ صحت کی پالیسی ،سروس اسٹرکچر اور اسپتالوں میں طبی […]

close