خواتین کے کوٹہ پر عملدرآمد، تعلیم و صحت کی سہولیات کی فراہمی، یتیم بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بھر پور کردار ادا کریں گے، پروفیسر تقدیس گیلانی کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیق گیلانی نے کہا ہے کہ ورکنگ وویمن ہمارے معاشرے کی خواتین کے لیے رول ماڈل ہیں جو اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ معاشرے کی فلاح کے لیے بھی بہترین […]

آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی خالی نشست کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا، پولنگ 23 دسمبر کو ہو گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر پریس فاونڈیشن نے ضلع نیلم اور راولپنڈی /اسلام آباد کی ممبر بورڈ آف گورنرز پریس فاونڈیشن کی ایک ایک نشست کے لیے امیداواران کی حتمی فہرست جار ی کر دی ہے جبکہ ضلع مظفرآبادسے سید […]

ڈڈیال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کنول مطلوب کا واقعہ اندوہناک ہے، وزیر تعمیر ات عامہ اظہرصادق نے معاملہ قانون ساز اسمبلی میں اٹھا دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر تعمیر ات عامہ چوہدری اظہرصادق نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈڈیال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کنول مطلوب کے واقعہ کو انتہائی اندوہناک قرار دیتے ہوئے ایوان کی توجہ اس واقعہ کی جانب […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،پاک فوج کے شہداء کے دعا، سیالکوٹ میں تشدد کا شکار سری لنکن شہری کے لیے ایک منٹ کی خاموشی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعتہ المبار ک کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ سپیکر اسمبلی نے ممبران اسمبلی میاں عبدالوحید، چوہدری یاسر سلطان اور وقار احمد نور پر مشتمل […]

وزیراعظم عمران خان نے 12 ارب روپے کے لیے درخواست منظور کر لی ہے، اس سے بقایا جات کی ادائیگی ہوگی، زیر تعمیر انفراسٹرکچر مکمل کیا جائیگا، وزیراعظم آزاد کشمیر کا اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے52ارب کے فنڈز سیلاب کی وجہ سے سندھ اور پنجاب منتقل ہو گئے تھے جن کو واپس نہیں لایا گیااور زلزلہ کے بعد بحالی […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،ایڈھاک ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ دو ہفتے میں حل کر لیا جائے گا، وقفہ سوالات میں جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے سوال پر وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے ایوان کو بتایا کہ تعمیر نو […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو کشمیر کونسل کی طرف سے تیرہویں ترمیم، کونسل کے اختیارات، قانون سازی، مالی اور ایڈمنسٹریٹو معاملات پر بریفنگ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر و وائس چیئرمین آزاد جموں وکشمیر کونسل بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں کشمیر کونسل کے اعلیٰ سطحی وفد کی تفصیلی بریفنگ۔ وفد کی طرف سے صدر ریاست کو تیرہویں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے قائد حزب اختلاف کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے وفد کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں اپوزیشن ممبران اسمبلی کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس پر ملاقات کی۔ وفد میں چوہدری محمدیاسین، سابق سپیکر شاہ […]

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد کس معروف اداکارہ کے پڑوس میں رہیں گے؟تصدیق کر دی گئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل آخر کار جمعرات کے روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے اور بھارتی میڈیا اداکاروں کی شادی سے قبل دعویٰ کررہا تھا کہ کترینہ اور وکی شادی کے بعد بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما […]

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، دو روز قبل آسٹریلوی سیکیورٹی ٹیم کا وفد وزارت داخلہ پہنچا جہاں حکام کی جانب سے آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کو بریفنگ دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی […]

شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ کی جلد ادائیگی میں ایف ایف سی کی برتری

راولپنڈی (پی این آئی) سینٹرل ڈپازٹری کمپنی (سی ڈی سی) نے ایف ایف سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے تیسرے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری کے 15 دنوں کے اندر بک بند کرنے کے جلد اعلان اور اس کے بعد بک کی بندش کے آغاز […]

close