گلگت بلتستان، سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ قرضوں کےلئے 10کروڑ روپے کی منظوری کا اعلان

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ لونز کیلئے 10کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ انفازمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے نئے اصلاحات کررہے ہیں،عوام کی بہتری کیلئے حکومت گلگت بلتستان ہر ممکن اقدامات کررہی ہے […]

چلاس دیامر سمیت گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ

چلاس (آئی این پی) چلاس دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔چلاس شہر اور دیامر کے […]

جامعہ کراچی،ڈونرز نشستوں پر داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع

کراچی(آئی این پی)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ڈونرز نشستوں پر داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 07 جنوری 2022 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول […]

سا ئبر کرائم ونگ کی کارروا ئی، دوبہنوں کی تصویریں بنا کر بلیک میل کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)ایف آئی اے فیصل آباد سا ئبر کرائم ونگ کی کاروا ئی 2بہنوں کو نا زیبا تصا ویر بنا کر بلیک میل کرنے والا چنیوٹ سے گرفتار تفصیل کے مطابق ایف آئی اے سا ئبر کرائم ونگ کی چنیوٹ میں کاروا ئی […]

بارشوں کے باعث اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

گوادر (آئی این پی) گوادر میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا ہونی والی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔بدھ کو ڈپٹی کمشنرگوادرکا کہنا ہے کہ گوادرکے تمام نجی اور سرکاری اسکول 6 جنوری تک بند رہیں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے وزیر مملکت برائے اطلاعات کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ ملاقات میں آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں، حکومتی، باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ […]

صدر آزاد کشمیر کی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر سے اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر میں ترقیاتی پروگرامز، سیاسی و […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آج طلب، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی صدارت کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے پارلیمانی پارٹی و سابق ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب کر لیا، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و سابق ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آج جمعرات […]

آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں اور حریت قیادت، کو ملا کر ایک فورم تیار کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی تجویز

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیری نظریہ پاکستان کے بانی اور محافظ ہیں۔کشمیریوں سے زیادہ پاکستان کی اہمیت کون جان سکتا ہے جنہوں نے سبز ہلالی پرچم کی محبت میں جان،مال،اولاد […]

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی، کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام کشمیر سیمینار،یونیورسٹی طلبہ سوشل میڈیاپر انسانی حقوق کی پامالیاں بے نقاب کریں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم حق ارادیت کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی اور کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام کشمیر سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سمینار کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اپنے خطاب میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ایلیمنٹری، سیکنڈری و ہائر […]

آزادکشمیر ، یوم حق خودارادیت، دنیا بھر میں آباد کشمیر یوں کی ریلیاں،جلوس اور احتجاجی مظاہرے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر سمیت دنیا بھر میں آباد کشمیر یوں نے یوم حق خودارادیت کے موقع پر ریلیاں،جلوس اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ آزادکشمیر بھر کے تمام ضلعی و ڈویژنل سطح پر ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ یوم حق خودارادیت کے […]

close