کیش 30 لاکھ روپے اور سونے کے سیٹ مالک کو واپس، کس شہر میں پولیس اہلکاروں نے دیانت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی؟

کراچی (آئی این پی)کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے مسافر کا قیمتی سامان لوٹا کر فرضی شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والا شہری ایئرپورٹ اپنا بیگ بھول گیا تھا جس میں تیس لاکھ […]

شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، بارات لے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گرگئی، 4 بچوں سمیت 5افراد جاں بحق‘10 زخمی

لاڑکانہ (آئی این پی)سجاول جونیجو کے قریب بارات لیکر جانے والی ٹریکٹر تیز رفتاری کے باعث تالاب میں گرگئی، جس سے 4 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں سجاول جونیجو کے نواحی گاؤں احمد جتوئی […]

عامر لیاقت کا منہ ہے کہ کچرے کا ڈبہ، عامر لیاقت کو دماغ کا علاج کرانا چاہیے، اداکارہ مشی خان نے ویڈیو پیغام میں مشورہ دے دیا

کراچی (پی این آئی) اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت حسین کی جانب سے دیئے گئے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت کا منہ ہے کہ کچرے کا ڈبہ، عامر لیاقت حسین کو کسی ڈاکٹر سے اپنے دماغ کا […]

پیپلز پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے اہم دعویٰ، بینکوں نے گواہی دے دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی قائم کردہ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے انکشافات کے بعد پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے حوالے سے بھی تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے مطالبہ کیا گیا کہ دونوں پارٹیوں […]

کوئٹہ، گیس لیکج دھماکے سے 2 بچوں، 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس لیکج کے باعث دھماکے میں دو بچوں، دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر رہائشی علاقے میں گھر […]

پاکستان کے کس شہر میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ پیر سے جاری بارشوں کا سلسلہ وقتی طور پر تھم گیا ہے سردی کے موسم کی نئی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے شہر میں بارشوں […]

خیبر پختونخوا، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے فوجی دستوں کی تعیناتی اور نقل و حرکت کے لیے فوج […]

بڑے بھائی کی موت کا صدمہ، ن لیگی رہنما انتقال کر گئے، ایک گھر سے دو جنازے اٹھے، علاقے میں کہرام مچ گیا

حسن ابدال (آئی این پی) پاکستان کے پنجاب میں بڑے بھائی کے جنازے کو کندھا دیتے ہوئے چھوٹا بھائی بھی صدمے سے جان کی بازی ہار گیا،پنجاب کے علاقے حسن ابدال میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بھائی کے جنازے کو […]

ہری پور یونیورسٹی، پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیربرائے اعلی تعلیم کامران بنگش کی زیرصدار ت ہری پور یونیورسٹی 8واں سینٹ اجلاس ہوا،وائس چانسلر ڈاکٹرانوارالحسن گیلانی نے یونیورسٹی کارکردگی پربریفنگ دی،یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری،پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد تین سالوں میں 19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی۔صوبائی […]

حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی بدولت پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا اعلان

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا جو قافلہ 2013 میں شروع ہوا تھا وہ آئے روز بڑھتا جارہا ہے، آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گا، وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کی عوام […]

close