کراچی (آئی این پی) وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر ہسپتال بھرے تو لاک ڈاون کی جانب جا سکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے […]
کراچی (آئی این پی) ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے کہا ہے کہ جس علاقے سے گٹکے کی فروخت کی شکایات ملیں گی وہ پولیس افسران اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔ جمعرات کو کراچی میں بارانِ رحمت کے باعث ڈی آئی جی ایسٹ […]
کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات قابو سے باہر ہوچکے، حکومت اور اداروں نے دھیان نہ دیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے، زرداری صاحب صوبے میں کیا کر رہے ہیں، کوئی پوچھنے […]
گلگت(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ استور آٹا سمگلنگ میں وزیر خوراک ملوث ہیں،چھوٹے ملازمین کو قربانی کا بکرا بنا کر گندم چور مافیا کو تحفظ فراہم نہ کیا جائے۔ وزیراعلیٰ استور […]
گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے گلگت بلتستان کا مستقبل روشن ہے، کسی بھی شعبے میں کامیابی کا انحصار محنت پر ہوتا ہے، کاروبار شروع کرنے کیلئے سب سے پہلے اپنی ذات […]
وڈھ(آئی این پی)وڈھ مکان کی چھت گرنے سے بلوچستان نیشنل پارٹی وڈھ کے سینئر رہنما ممتاز قبائلی شخصیت مشرف دور میں سردار اختر جان مینگل کے ہمراہ پابند سلاسل رہنے والی شخصیت محمد عبداللہ مینگل جاں بحق ہو گئے ہیں،ان کی تدفین کے موقع پر […]
کوئٹہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحل اوروسائل پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، بلوچستان کے وسائل پر یہاں کے سیاسی اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے جو اپنے […]
کوئٹہ (آئی این پی)ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ شوکت علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہرمیں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتربنانے کیلئے کوشاں ہیں، بارشوں کی سیزن میں صفائی کاعملہ شہر کے مختلف علاقوں میں کام کررہا ہے،وقت لگے گا مگربہتراقدامات کے اثرات آنے والے دنوں […]
کوئٹہ (آئی این پی) سیاسی و قبائلی رہنما سید داؤد آغا نے گورنر بلوچستان کمانڈرسدرن کمانڈآئی جی ایف سی بلوچستان اور آئی جی پولیس بلوچستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضہ کی کوششوں کا نوٹس […]
کوئٹہ (آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سردار سمیع لونی، صوبائی جنرل سیکرٹری جلیل خان بازئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ریکوڈک کا سودا کرکے آئی ایم ایف کے قرضے اتارنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی ہم کسی بھی اجازت […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے کیونکہ پہلے بھی یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ نے کشمیر پر اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے قراردادیں پاس […]