کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سسرالیوں نے فائرنگ کر کے 2 بچوں کے باپ اپنے داماد کو قتل کر دیا، مقتول اپنی بیوی بچوں کو لینے سسرال آیا تھا کہ سسرالیوں کے ہاتھوں مارا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق گلشن […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد کراچی کے علاقے کورنگی میں لوٹ مار کی ایک واردات کے دوران نہتے شہریوں نے 2 ملزمان کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی، بعد میں پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ بل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس اپنے دورے میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے متحدہ حزب اختلاف کی جانب سے متوقع تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی طے کرلی ہے اور اپنی اتحادی جماعتوں کی فرمائشیں پوری کرنے اور انہیں خوش کرنے کا فیصلہ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف اقدام قتل، حبس بے جا سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جانب سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صحافی محسن بیگ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔صحافی محسن بیگ کو ان کے گھر سے پولیس کے ہمراہ گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق چھاپہ مارنے والی پارٹی پر […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین گروپ حکومت کے ساتھ ہے ، جہانگیر ترین گروپ نے ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ، تحریک عدم اعتماد کو بھی ناکام بنایا جائے گا ، اپوزیشن […]
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ نے نیاحکم نامہ جاری کر دیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے 19 جنوری کی پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نئے حکم نامے کے تحت پابندیاں 21 فروری تک برقرار رہیں گی۔نوٹیفکیشن […]
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ نے حکومت سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ فروری میں کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ق) لیگ سے پیپلزپارٹی، (ن) لیگ کی […]
واشنگٹن (پی این آئی) روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پوری دنیا کو جنگ کے شعلوں میں دھکیل سکتی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ مسئلے کا بغور جائزہ لے رہے ہیں کہ کس طرح روس کو یوکرین پر حملے سے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں ہر طرف جہاں ایک طرف حجاب کے مسئلے پر قومی سطح پر بحث جاری ہے اور یہ معاملہ ایک بڑے تنازعے کی شکل اختیار کر گیا ہے وہیں پر بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں 37 […]