لسبیلہ (آئی این پی)لسبیلہ میں درختوں کی کٹائی عروج پر سبز جنگل کو ٹمبر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ضلع لسبیلہ میں ایک جانب پودے لگا کر ضلعی انتظامیہ کیجانب سے پلانٹ فار پاکستان منایا جاتا ہے تو دوسری جانب محکمہ جنگلات […]
دکی (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع دکی میں اتائی ڈاکٹر کے ہا تھوں مبینہ غلط انجکشن لگنے کے بعد خاتون جان کی با زی ہا رگئی۔عبدالقادر خروٹی کے مطابق اسکی اہلیہ گل مکئی کو بخار تھا جسے نجی کلینک منتقل کردیا گیا جسے […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے جزیرے منوڑہ کے ساحل پر ایک بڑی مردہ وہیل پائی گئی ہے۔ ماہی گیروں نے منوڑہ پر ایک 28 فٹ لمبی وہیل کو پایا، جو مردہ حالت میں ساحل پر لہروں میں بہہ کر آ گئی تھی۔ماہی گیروں کا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں، بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کے 4 ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کیا۔نثار کھوڑو کو […]
کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے کہے بغیر تحریک انصاف کے 4 ارکان نے سینیٹ نشست کیلئے ہمیں ووٹ دے دیا ہے۔کراچی میں وزیر اعظم کے خطاب پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے 46رکنی وفد کی ملاقات۔ چیف سیکرٹری کی جانب سے آزادکشمیر کی تاریخ، ثقافت، اقتصادی ڈھانچے اور عدالتی امور کے حوالہ سے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد کشمیر و امریکہ کے لئے نامزد سفیر سردار مسعود خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق نیاز اور رکن الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کے حوالہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آزادکشمیر کو الیکشن […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیرصدارت بنک آف آزاد جموں وکشمیر کے متعلق اہم اجلاس،اعلیٰ سطحی اجلاس میں بنک کو شیڈول کا درجہ دلانے کے لیے فیصلہ کن اقدامات اٹھانے،بنک میں نیا آئی ٹی سسٹم لگانے کے فیصلے،اعلیٰ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا دسواں اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پاکستان کے نمائندگان نے بذریعہ ویڈیو لنک اور متعلقہ محکمہ جات کے […]