عوام پر بجلی گرانے کا منصوبہ، نیپرا نے 95 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپراانے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ کر لیاہےاور95 پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔نیپر ا کے حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اضافے سے متعلق […]

اب کیا ہو گا؟ جاپان نے روس کے زیر قبضہ جزیروں کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا

ٹوکیو (پی این آئی) ایک طرف روس نے ہمسایہ ملک یوکرین سے دو علاقوں کی آزادی کے لیے کئی روز سے باقاعدہ جنگ شروع کر رکھی ہے جس نے عالمی جنگ کا خطرہ پیدا کر دیا ہے تو دوسری جانب جاپان نے متنازع کریل جزائر […]

ایاز صادق کی اپیل پر سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرنے کے بعد ان کے خلاف زبردست سیاسی سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں تو دوسری جانب سپریم کورٹ نے این اے 122 میں دوبارہ الیکشن […]

بلوچستان میں کیا ہونے والا ہے؟ سینئر بلوچ لیڈر کی 48 گھنٹے میں آصف زرداری سے دوسری ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر بلوچ لیڈر نے 48 گھنٹے میں آصف زرداری سے دوسری اس حوالے سے دوسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مخصوص سیاسی حالات میں یہ ملاقات بہت اہمیت کی حامل ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک […]

لاہور، ترین گروپ کے ارکان نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے سخت شرط رکھ دی، مطالبہ کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی اپوزیشن جماعتوں کے ہتھکنڈوں کا توڑ کرنے کے لیے جوابی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ روز کراچی کے ہنگامی دورے کے بعد میں وزیر اعظم آج […]

عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ یا کوئی اور ایجنڈا؟ وزیراعظم عمران خان آج پھر لاہور جائیں گے

لاہور (پی این آئی) عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ یا کوئی اور ایجنڈا؟ وزیر اعظم عمران خان آج گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو دورۂ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ارکان […]

سینئر ن لیگی لیڈر کے گھر پر اینٹی کرپشن پنجاب کا چھاپا، فراڈ کے الزام میں گرفتاری کی کوشش ناکام

راولپنڈی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف حکومتی مشینری کی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما […]

پسند کا رشتہ نہ ملنے پر گھر میں گھس کر دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

تخت بھائی (آئی این پی)تخت بھائی کے علاقہ فضل آباد میں پسند کا رشتہ نہ دینے پر ملزم گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرکے نوجوان دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ بدھ کو اطلاعات […]

عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے، اے این پی رہنما ایمل ولی خان کا اعلان

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے، جعلی وزیراعظم کو گھر بھیج کر سیاست سے ہمیشہ کیلئے دستبردار کردیں گے۔ عدم اعتماد جمہوریت کی بحالی کیلئے پہلا قدم […]

نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 13 مئی کو منعقد ہوگے، فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا، ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ

پشاور(آئی این پی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان ترجمان نے کہا کہ ایس ایس سی (نہم اور دہم(کے سالانہ امتحانات 13مئی 2022ء بروز جمعہ سے منعقد کیے جائیں گے۔ بدھ کو جاری کردہ بیان کے مطابق اس سلسلے میں پرائیویٹ اور ریگولر […]

ڈیزل سے بجلی بنانے کا سلسلہ ختم کیا جائے، گردشی قرضہ 14ارب ڈالر کے برابرپہنچ چکا، تاجر رہنما شاہد رشید بٹ کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ مہنگے ایندھن سے بجلی بنانے سے جہاں عوام اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے وہیں گردشی قرضہ جو چوبیس ہزار ارب روپے سے زیادہ ہو […]

close