مظفر آباد، آزادکشمیر پنشنرز ایسوسی ایشن کا قانون ساز اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، وفاقی حکومت کے پنشن میں10 فی صداضافہ کے اعلان پر یکم اپریل سے عملدرآمد کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں 60 سال کی عمر تک سرکاری ملازمت کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین کی تنظیم آزادکشمیر پنشنرز ایسوسی ایشن کا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، وفاقی حکومت کی جانب سے پنشن میں10 فی صداضافہ کے اعلان […]

متعلقہ فورم سے کیوں رجوع نہیں کیا؟ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست واپس کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی طرف سے اعتراض میں کہا گیا ہے […]

پی ٹی آئی تمام اکاؤنٹس کی تحریری تفصیلات جمع کرائے، الیکشن کمیشن نے 5 دن کی مہلت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی وکیل کو 5 دن میں تمام اکاؤنٹس کی تحریر شدہ تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس […]

سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت

تبوک (آئی این پی)سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 800 سال پرانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔خلیجی ملک کے علاقے تبوک ریجن میں نئے تعمیر ہونے والے شہر نیوم میں تعمیراتی کام کی کھدائی کے دوران سمندری چھپکلی کی ہڈیاں دریافت ہوئیں ہیں، ماہرین کے خیال […]

10 سالہ بچی نے ماں سے لڑنے والی خاتون کو گولیاں مار دیں

فلوریڈا (آئی این پی)امریکہ میں 10 سالہ لڑکی نے اپنی ماں سے جھگڑا کرنے والی خاتون کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کی ایک خاتون پر جھگڑے کے دوران دوسری خاتون کو قتل کرنے کا الزام […]

ملک میں بجلی کا بحران سنگین، پن بجلی کی پیداوارمیں کمی، شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں بجلی کا بحران سنگین،شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں پن بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوئی ہے اورپن بجلی کی پیداوار5ہزار147سے4ہزار622میگاواٹ پرآگئی ہے۔ اس وقت بجلی کی […]

ہماری جوہری طاقت پردبائو بڑھانے کے لئے معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے، شیخ رشید نے عمران خان کے مؤقف کی تائید کر دی

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کوعالمی سازش کے تحت خانہ جنگی میں جھونکا جارہا ہے،ہماری جوہری طاقت پردباس بڑھانے کے لئے معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے بیان میں کہا […]

ملک دیوالیہ سے ہماری مسلح افواج کا بجٹ متاثر ہوگا، علی محمد خان ،عمران خان کے دفاع میں نکل آئے

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ سے ہماری مسلح افواج کا بجٹ متاثر ہوگا۔ علی محمد خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمران خان نے اصل […]

تبدیلی آسٹریلیا پہنچ گئی، 30 رکنی نئی آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزراء شامل

کینبرا (آئی این پی)آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آسٹریلیا کی نئی حکومت نے حلف اٹھایا جس میں ریکارڈ 13 خواتین اور پہلی بار 2 مسلمان وزرا وفاقی کابینہ کا حصہ بن […]

شہباز شریف نے عمران خان کو حکومتی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا

انفرہ(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں،عمران نیازی کے تازہ انٹرویو نے بتا دیا وہ حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان […]

حالات بہت خطرناک ہیں، اداروں کو سنجیدگی سے صورتحال کو دیکھنا ہو گا، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت بیرونی ہدایات کے مطابق مہنگائی کررہی ہے، 11 جماعتیں چوں چوں کا مربہ ہیں، امپورٹڈ حکومت فیصلے نہیں کر سکتی۔ اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی ملیشیا […]

close