غذر سے راولپنڈی، نیٹکو کی کھٹارہ بسیں جگہ جگہ خراب ہونا روز کا معمول بن گیا

غذر (آئی این پی) غذر سے راولپنڈی کے لئے چلنے والی نیٹکو کی کھٹارہ بسیں جگہ جگہ خراب ہونا روز کا معمول بن گیا ہے حکومتی سرپرستی پر چلنے والا یہ ادارہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے متعدد بسوں ورکشاپ میں مرمت کے […]

ن لیگی ایم پی اے پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے، گرانٹ کی شرط پوری نہ ہونے پر استعفے کی دہمکی سے دی

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حکومت کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی (ایم پی اے) مولانا الیاس چنیوٹی پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے۔لیگی ایم پی اے نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ چنیوٹ […]

حمزہ شہباز ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے نوجوان اشرف کے گھر پہنچ گئے، سرکاری خزانے سے 25 لاکھ روپے کی امداد کا چیک دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز گوجرانوالہ میں ہجوم کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوان محمد اشرف کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور متوفی محمد اشرف کی والدہ، بیوہ، بچوں اور بھائیوں سے ملاقات کی اور افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور […]

اگر ملک و قوم کے خلاف سازش ہوئی تو جیل میں گھماؤں گا، فارن فنڈنگ کیس میں ٹی بوائز کے نام پر کیا ہوا؟ حمزہ شہباز کی دہمکیاں

گوجرانوالہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دھرنے پر کان نہ دھرنے پر قوم کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔ قوم آئندہ بھی ان کی کال پر کان نہیں دھرے گی۔ خون خرابے کی قعطاً اجاز ت نہیں، سوچ […]

گیس کی مکمل بندش سے شہری عاجز آگئے، کبھی گیس کبھی بجلی بند

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں گیس کی مکمل بندش سے شہری عاجز آگئے ،کبھی گیس بند ،کبھی بجلی بند ،حکومتی ادارے کیاچاہتے ہیں ، راولپنڈی و چکلالہ کینٹ میں دوسرے روز بھی سوئی گیس کی مکمل بندش سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے […]

ہم سری لنکا جیسی کیفیت کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں، اسد عمر کا ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ زرِ مبادلہ کے ذخائر آج جون 2018 کی سطح سے بھی نیچے گر چکے ہیں،ہم سری لنکا جیسی کیفیت کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں۔جمعرات کو اپنے ٹوئٹر […]

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری حد تک جانے کا اعلان

اسلام آباد/کوئٹہ(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و مرکزی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان نیشنل پارٹی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری حد تک جائیں گے وفاقی کابینہ کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی […]

عمران خان کا نفسیاتی علاج کرانے کے لئے تیار ہیں، گرفتار کرکے حیدرآباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے، پیپلز پارٹی کے سینیٹر کی پیشکش

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ماہر نفسیات سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ وہ عمران خان کا علاج کرانے کے لئے تیار ہیں۔ عمران خان کو گرفتار کرکے حیدرآباد کے گدو ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ کی ملاقات، اہم امو پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر محمد عثمان چاچڑ نے ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں آزاد کشمیر کے انتظامی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر […]

آزادکشمیر کا مالیاتی بحران شدت اختیار کر گیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی بھاگ دوڑ، پاکستان گریز قوتوں کو منفی پراپیگنڈہ کرنے کا موقع ملے گا

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کا مالیاتی بحران شدت اختیار کر گیا۔ وفاقی فنانس ڈویژن کی جانب سے آزادکشمیر کے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ پر کٹوتی سے آزاد خطہ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان مخالف قوتوں کو منفی […]

وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات، آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے ارکان کو ایوان صدر بلا کر مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا

مظفرآباد (پی این آئی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مسلمانوں پر ہندوستانی مظالم اور یاسین ملک کی غیر منصفانہ سزا کے خلاف موثر انداز میں آواز اٹھائیں گے۔ […]

close