اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4600 روپےکمی ہوئی ہے۔ 4600 روپےکی کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ […]
کراچی (پی این آئی)آئی ایم ایف سے معاہدے کی خبروں کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں واضح دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 4 […]
سلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں، پی ٹی آئی کو چاہیے حملے کی معلومات ہمیں نہیں تو آئی جی اسلام آباد، چیف جسٹس یا سکیورٹی ایجنسی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مسیحا ہو تو ایسا ۔۔۔۔ وادی نیلم کے سیاحتی مقام رتی گلی میں آزاد کشمیر اور پاکستان بھر سے آنے والے سیاحوں کی میزبانی کرنے والا نو جوان رئیس خان انقلابی نے دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کی بہترین مثال […]
قومی وعوامی مفاد کے تحفظ کا پُر زوردعوی سابق وزیراعظم عمران خان کے مقابلے میں شاید کسی اورلیڈ ر نے کیا ہو۔ بیانات کا جائزہ لیں تو ہمیشہ گمان ہوتا تھا کہ اب عوامی مفاد کے منافی کوئی بھی قدم ااُٹھانے کی جرات نہیں کرسکے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں حالیہ بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری نےتباہی پھیلا دی ہے۔نوری ٹاپ ،پتلیاں ،رتی گلی، بابون اور سرگن ویلی میں کئی مقامات پر متعدد بکروالوں سمیت ہزاروں بھیڑ بکریاں لاپتہ ہوگئیں جبکہ 700 سے زائد مر گئیں ۔ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سیکرٹری صحت آزادکشمیر میجر جنرل احسن الطاف ستی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ویلی ہٹیاں میں آپریشن تھیٹر، ڈائیلاسز سینٹر اور سی سی یو کے غیر فعال ہونے کا سخت ترین نوٹس لے لیا ۔ صفائی کے ناقص انتظامات ڈاکٹرزاور […]
اسلام آباد(آئی این پی ) یوٹیلٹی اسٹورز پر کئی اشیا مہنگی ہونے کے ایک روز بعد ہی دالوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ نئی قیمتوں کے مطابق دال چنا کی قیمت میں 28 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق پنجاب حکومت کی لوٹ مار کی کہانیاں آہستہ آہستہ سامنے آرہی ہیں۔ وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمران […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد میں اب پولیس اہلکارگھوڑوں پر پٹرولنگ کریں گے، پولیس نے پارکس، ہائیکنگ ٹریلز، کچے راستوں، پہاڑی علاقوں اور دشوار گزار جگہوں پر گھڑ سوار دستے تعینات کردیئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ کا نظام موثربنانے، شہریوں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے […]