رضاکار تحریکیں کسی بھی معاشرے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں، صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفر آباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ رضاکار تحریکیں کسی بھی معاشرے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں کیونکہ کسی بھی ناگہانی یا ایمرجنسی کی صورتحال میں رضاکار لوگوں کو مدد فراہم کرنے میں پیش پیش […]

تحریک انصاف کی حکومت محدود وسائل کے باوجود اپنا پہلا عوام دوست بجٹ پیش کرنے جارہی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی عمران خان کو بریفنگ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پی ٹی آئی سردار تنویر الیاس خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزادکشمیر کے آمدہ بجٹ، ترقیاتی عمل اور مستقبل کی پیش بندیوں کے حوالہ سے تبادلہ […]

مظفرآباد، ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ آج آزاد کشمیر اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،وزیر خزانہ عبدالماجد پی ٹی آئی حکومت کا پہلا بجٹ پیش کریں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ آج آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیر خزانہ عبدالماجد خان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پہلی حکومت کا پہلا بجٹ پیش کریں گے۔ […]

وادی نیلم، جاگراں نالے میں بھائی کو ڈوبنے سے بچاتے ہوئے بہن نے بھی جان قربان کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں جاگراں دودھگیاں کے مقام پر دوبچے جاگراں نالے میں گر کر ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ۔بہن کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کرتے ہوئے بھائی نے بھی جان دےدی۔ وادی نیلم میں دودگیاں کے مقام پر طاہر احمد […]

بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے 19 ارب روپے کے ذخائر کا ہدف حاصل کر لیا، چیئرمین اے جے کے بینک عبدالماجد خان کی سینئر حکام کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بینک آف آزاد جموں و کشمیر نے تیزی سے کامیابی کی منازل طے کرتے ہوئے 19 ارب روپے کے ذخائر کا ہدف حاصل کر لیا۔ چیئرمین بینک آف آزاد جموں وکشمیر اور آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ، امداد باھمی و ان […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے وفد کی ملاقات،جرنلسٹس کالونی کی تعمیر سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے وفد نے ملاقات کی اور جرنلسٹس کالونی کی تعمیر سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔ صدر نے وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دھانی کرائی۔ […]

لیپہ، منشیات کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 4 سال قید کی سزاعلاقے کے عوام کا اظہار اطمینان

مظفرآباد (پی این آئی) تحصیل فوجداری عدالت لیپہ منشیات فروشی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتےہوئے ملزم محمد زمان کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔ پولیس نے جرم ثابت ہونے پر سزا کا اعلان ہوتے ہی مجرم کو کمرہ عدالت سے باہر نکلتے ہی […]

دھیرکوٹ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر عباسیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی

مظفرآباد (پی این آئی) دھیرکوٹ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹرعباسیاں مری کے مقام پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی مسافروں کی زندگیاں معجزانہ طور پر محفوظ رہیں چند زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر […]

ہنگری، عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کا کھلاڑی غائب ہو گیا

بڈاپسٹ (پی این آئی) بڈاپیسٹ میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ہنگری کی پولیس نے تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ فیضان […]

جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کا بحران، عوام تیار ہو جائیں، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے عوام آئندہ ماہ جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجائیں۔ اس حوالے سے خبردار کر دیا گیا ہے کہ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این جی کا انتظام نہیں کرسکی […]

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کو قتل کرانے کا اعتراف کر لیا

جالندھر (پی این آئی) بھارتی پنجاب کے بدنام گینگسٹر لارنس بشنوئی نے معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ گینگسٹر لارنس […]

close