لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں بخار سمیت 41 ادویات کی قلت پیدا ہوگئی، فارما انڈسٹری والوں کا کہنا ہے کہ بخار کی ایک گولی پر خرچہ دو روپے 35 پیسے ہے لیکن فروخت ایک روپیہ 90 پیسے میں کی جا رہی ہے۔صدر […]
دبئی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں دبئی میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ سابق صدر پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔نجی ٹی وی نے پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف […]
کراچی (پی این آئی) سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں محمد رضوان کا بیک اپ سابق کپتان سرفراز احمد ہیں۔نجی ٹی وی اے سپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک […]
راولپنڈی (پی این آئی) مقامی عدالت نے والد کو گھر سے نکالنے والے بیٹوں اور ان کی والدہ کو تین تین برس قید کی سزا سنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق محمد قاسم اور راحیلہ بیگم کی طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد اس کی سابق […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ اور پورپ میں اپنے مزید تین اعزازی ایڈوائزرز مقرر کر دئیے ہیں۔ اس سلسلے میں اعزازی ایڈوائزرز کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن صدارتی سیکرٹریٹ آزاد جموں وکشمیر نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان میں تعینات ملائشیاء کے ہائی کمشنر ڈیڈی فیصل سے اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان میں تعینات ملائشیاء کے ہائی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ۔متحدہ اپوزیشن نے وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاجاً دھرنا دیا اور علامتی اجلاس شروع کر دیا۔ آزاد جموں وکشمیر قانون […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد پٹہکہ کے گاؤں کڑیاں سے تعلق رکھنے والے امام مسجد قبلتین مدینہ منورہ الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کر گئے۔ آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مسجد نبوی شریف میں آج […]
کراچی (پی این آئی) مملکت خداداد پاکستان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے 75 روپے مالیت کا ایک یادگاری نوٹ جاری کیا جانے والا ہے۔ گزشتہ چند روز سے 75 روپے کا ایک نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے وفاقی وزیر ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ مفتاح صاحب کو ٹی وی پر دیکھ کر لوگ گھبرا جاتے ہیں، مفتاح کو ٹی وی پر دیکھ کر لوگ […]
کراچی (پی این آئی) ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں کراچی والوں کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو […]