سوات (پی این آئی) لالٹین جلے گی یا بلا چلے گا؟ سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے 25 مئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ضمانت منظور کرلی۔مقدمے کی سماعت کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وکیل کا کہنا تھا […]
وزیر ستان (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔دہشت گردوں […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں حادثے کا شکار ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی شہر کی سڑک پر رنبیر کپور کی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں چھ نئے اضلاع بنانے کی تجویز سامنے آگئی جس پر عملدرآمد کی صورت میں صوبے میں اضلاع کی تعداد 36 سے بڑھ کر 42 ہوجائے گی۔نئے اضلاع کے قیام کے حوالے سے بورڈ آف ریونیو پنجاب نے متعلقہ ڈویژنل […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کے نئے گانے ” آتش “کے پہلے ٹریلر میں انہیں بولڈ اورماڈرن مغربی لباس میں دیکھا گیا جس کے بعد انہیں صارفین کی طرف سے خاصہ تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے نئے گانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بالآخر حکومت نے تسلیم کرلیا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے منفی نتائج پاکستان کو بھی بھگتنے پڑ رہے ہیں۔روس کی طرف سے یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد سے امریکہ اور دیگر […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کو اداکارہ سارہ علی خان کی جانب سے انکل کہنے پر اداکار نے انہیں مذاقاً فلم میں کام دینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم ایوارڈ ’’آئی ائی ایف اے‘‘ کی تقریب […]
ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 25 روز کی مدت کے دوران عمرہ کے مناسک […]
لاہور (پی این آئی) سیشن عدالت لاہور میں اپنی نوعیت کا منفرد ملزم زیادتی کے جھوٹے مقدمے سے بری کر دیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج میاں شاہد نے ملزم عابد حسین کو بری کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ملزم عابد حسین کی طرف سے فیصل باجوہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں عام آدمی کا معاشی قتل کردیا، سپر ٹیکس لگانے سے صنعتیں بند ہوں گی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا۔2 جولائی کو پریڈ […]